اشتعال انگیزتقریر کیس: راؤ انوار کی غیرحاضری، عدالت برہم

21 Apr, 2017 اب تک
اشتعال انگیزتقریر کیس: راؤ انوار کی غیرحاضری، عدالت برہمانسداد دہشتگردی عدالت نے ملکی بغاوت اور اشتعال انگیزی کیس میں ایم کیوایم پاکستان کے کنوینئر فاروق ستار، عامر خان ، ڈاکٹرعامر لیاقت حسین، خالد مقبول صدیقی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے جبکہ عدالت نے ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی غیر حاضری پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ملکی بغاوت اور اشتعال انگیزی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور، شاہد پاشا، گلفرازخٹک، 3 خواتین سمیت 57 ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی عدالت میں عدم حاضری پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ جب لیڈروں کو نہیں پکڑنا تو کارکنوں کا کیا قصور ہے، روز ٹی وی پر آتے ہیں لیکن پولیس کو نظر نہیں آتے، اگر پولیس نہیں پکڑ سکتی تو اپنے بڑوں کو لکھ کر دے دے تاکہ وہ کوئی اور انتظام کریں۔عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کو گرفتار کرکے پیش  کرنے کا حکم دے دیا جبکہ 2 ملزمان محمد شریف اور ذوالفقار کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے ملزم محسن کے دو لاکھ کی ضمانت ایک لاکھ  کردی ہے۔

Watch Live News

عرب فہرست میں شامل افراد کویت میں داخل نہیں ہو سکیں گے، کویتی حکام

28 Jun, 2017 اب تک

عرب فہرست میں شامل افراد کویت میں داخل نہیں ہو سکیں گے، کویتی حکامقطر: (28 جون 2017) سعودی ... مزید

ایمسٹرڈم: مودی کے دورے پر ہالینڈ میں کشمیریوں اور سکھوں کا مظاہرہ

28 Jun, 2017 اب تک

ایمسٹرڈم: مودی کے دورے پر ہالینڈ میں کشمیریوں اور سکھوں کا مظاہرہایمسٹرڈم: (28 جون 2017) ب ... مزید

مقبوضہ کشمیر میں عید کے دوسرے روز بھی ہزاروں کشمیریوں کا احتجاج

28 Jun, 2017 اب تک

مقبوضہ کشمیر میں عید کے دوسرے روز بھی ہزاروں کشمیریوں کا احتجاجسرینگر: ( 28 جون 2017) مقبو ... مزید

سکم میں روڈ کی تعمیر بند کرانے کی کوشش پر بھارتی فوج کو منہ کی کھانی پڑی

28 Jun, 2017 اب تک

سکم میں روڈ کی تعمیر بند کرانے کی کوشش پر بھارتی فوج کو منہ کی کھانی پڑیسکم: (28 جون 2017) ... مزید

ڈیٹرائٹ: امریکی وفاقی جج نے تمام عراقیوں کی ملک بدری روک دی

28 Jun, 2017 اب تک

ڈیٹرائٹ: امریکی وفاقی جج نے تمام عراقیوں کی ملک بدری روک دیڈیٹرائٹ: (28 جون 2017) امریکی و ... مزید

ویمن کرکٹ ورلڈ کپ:برطانیہ نے پاکستان کو 107رنزسے شکست دے دی

28 Jun, 2017 اب تک

ویمن کرکٹ ورلڈ کپ:برطانیہ نے پاکستان کو 107رنزسے شکست دے دیلیسٹر:(26جون،2017)ویمن کرکٹ ورل ... مزید

برطانیہ، یورپ سمیت دیگر ممالک میں سائبر حملہ

28 Jun, 2017 اب تک

برطانیہ، یورپ سمیت دیگر ممالک میں سائبر حملہلندن:(26جون،2017)برطانیہ اور یورپ کے دیگر ممال ... مزید

ٹریفک وارڈن کو کچلنے والے ایم پی اے کے ساتھ جیل میں وی آئی پی سلوک

27 Jun, 2017 اب تک

ٹریفک وارڈن کو کچلنے والے ایم پی اے کے ساتھ جیل میں وی آئی پی سلوککوئٹہ:(26جون،2017)کوئٹہ ... مزید

محکمہ موسمیات کی کراچی سمیت سندھ میں بارش کی پیشنگوئی

27 Jun, 2017 اب تک

محکمہ موسمیات کی کراچی سمیت سندھ میں بارش کی پیشنگوئیاسلام آباد،کراچی:(26جون،2017)محکمہ م ... مزید

پاکستان: نانگا پر بت سر کرنے والے تین کوہ پیما لاپتا

27 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

گلگت بلتستان کے شعبہ سیاحت کے سربراہ اقبال حسین نے کہا کہ ہم بدھ سے ہیلی کاپٹر پر ان کی تل ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB