سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر نے بڑی تندیلی کا عندیہ دیدیا

21 Apr, 2017 نیو
سان فرانسسکو: سماجی رابطے کی مشہور ویب سائٹ ٹوئیٹر نے عام صارفین کی ٹائم لائن پر تازہ واقعات سے متعلق کی جانے والی ٹوئٹس، خبروں، تجزیوں اور آرٹیکلز کو سامنے لانے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔ کمپنی کے مطابق صارفین کی ٹائم لائن پر سجیسٹڈ ریڈنگ (suggested reading) کے نام سے ایک نیا آپشن متعارف کرایا جائے گا،جس میں روز مرہ کے کسی بھی واقعے سے متعلق کی جانے والی بہترین ٹوئٹس، خبروں، تجزیوں اور مضامین کو تجویز کیا جائے گا۔یہ بلکل ایسے ہی ہے، جیسے اس وقت ٹوئیٹر کی ٹائم لائن پر دیگر افراد کو فالو کرنے کے لیے تجویز پیش کی جاتی ہے۔کمپنی کے مطابق ٹوئیٹر کے ماہرین اس منصوبے پر کئی عرصے سے کام کر رہے ہیں اور اسے صارفین کی دلچپسی کو نظر میں رکھ کر پیش کیا جا رہا ہے۔تاہم ٹوئیٹر نے یہ نہیں بتایا کہ تبدیلی عام صارفین کی ٹائم لائن پر کب کی جائے گی۔

Watch Live News

مقبوضہ کشمیر میں عید کے دوسرے روز بھی ہزاروں کشمیریوں کا احتجاج

28 Jun, 2017 اب تک

مقبوضہ کشمیر میں عید کے دوسرے روز بھی ہزاروں کشمیریوں کا احتجاجسرینگر: ( 28 جون 2017) مقبو ... مزید

ایمسٹرڈم: مودی کے دورے پر ہالینڈ میں کشمیریوں اور سکھوں کا مظاہرہ

28 Jun, 2017 اب تک

ایمسٹرڈم: مودی کے دورے پر ہالینڈ میں کشمیریوں اور سکھوں کا مظاہرہایمسٹرڈم: (28 جون 2017) ب ... مزید

سکم میں روڈ کی تعمیر بند کرانے کی کوشش پر بھارتی فوج کو منہ کی کھانی پڑی

28 Jun, 2017 اب تک

سکم میں روڈ کی تعمیر بند کرانے کی کوشش پر بھارتی فوج کو منہ کی کھانی پڑیسکم: (28 جون 2017) ... مزید

ڈیٹرائٹ: امریکی وفاقی جج نے تمام عراقیوں کی ملک بدری روک دی

28 Jun, 2017 اب تک

ڈیٹرائٹ: امریکی وفاقی جج نے تمام عراقیوں کی ملک بدری روک دیڈیٹرائٹ: (28 جون 2017) امریکی و ... مزید

امریکہ: جنگلات میں آتش زدگی، 1500 لوگوں کا انخلا

28 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

سالٹ لیک سٹی سے تقریباً 245 میل کے فاصلے پر واقع ایک تفریحی مقام برائن ہیڈ کے نزدیک لگنے و ... مزید

ویمن کرکٹ ورلڈ کپ:برطانیہ نے پاکستان کو 107رنزسے شکست دے دی

28 Jun, 2017 اب تک

ویمن کرکٹ ورلڈ کپ:برطانیہ نے پاکستان کو 107رنزسے شکست دے دیلیسٹر:(26جون،2017)ویمن کرکٹ ورل ... مزید

فیس بک کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے بڑھ گئی

28 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

فیس بک کا آغاز ہاورڈ یونیورسٹی کے طالب علموں کی ایک سماجی ویب سائٹ کے طور پر سن 2004 میں ہ ... مزید

برطانیہ، یورپ سمیت دیگر ممالک میں سائبر حملہ

28 Jun, 2017 اب تک

برطانیہ، یورپ سمیت دیگر ممالک میں سائبر حملہلندن:(26جون،2017)برطانیہ اور یورپ کے دیگر ممال ... مزید

انسانی اسمگلنگ:’ جدید دور کی غلامی کے خاتمے کے منصوبے‘ کا اعلان

28 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

رپورٹ جاری کرنے کے موقع پر ریکس ٹلرسن نے محکمہٴ خارجہ کی جانب سے ’جدید دور کی غلامی کے خات ... مزید

روس اور یوکرین سرکاری اور کاروباری اداروں پر سائبر حملے

28 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین نے سائبر حملے میں استعمال کیے جانے والے وائرس کی شناخت رین س ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB