اشتعال انگیزتقریر کیس: راؤ انوار کی غیرحاضری، عدالت برہم

21 Apr, 2017 اب تک
اشتعال انگیزتقریر کیس: راؤ انوار کی غیرحاضری، عدالت برہمانسداد دہشتگردی عدالت نے ملکی بغاوت اور اشتعال انگیزی کیس میں ایم کیوایم پاکستان کے کنوینئر فاروق ستار، عامر خان ، ڈاکٹرعامر لیاقت حسین، خالد مقبول صدیقی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے جبکہ عدالت نے ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی غیر حاضری پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ملکی بغاوت اور اشتعال انگیزی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور، شاہد پاشا، گلفرازخٹک، 3 خواتین سمیت 57 ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی عدالت میں عدم حاضری پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ جب لیڈروں کو نہیں پکڑنا تو کارکنوں کا کیا قصور ہے، روز ٹی وی پر آتے ہیں لیکن پولیس کو نظر نہیں آتے، اگر پولیس نہیں پکڑ سکتی تو اپنے بڑوں کو لکھ کر دے دے تاکہ وہ کوئی اور انتظام کریں۔عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کو گرفتار کرکے پیش  کرنے کا حکم دے دیا جبکہ 2 ملزمان محمد شریف اور ذوالفقار کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے ملزم محسن کے دو لاکھ کی ضمانت ایک لاکھ  کردی ہے۔

Watch Live News

مقبوضہ کشمیر میں عید کے دوسرے روز بھی ہزاروں کشمیریوں کا احتجاج

28 Jun, 2017 اب تک

مقبوضہ کشمیر میں عید کے دوسرے روز بھی ہزاروں کشمیریوں کا احتجاجسرینگر: ( 28 جون 2017) مقبو ... مزید

ایمسٹرڈم: مودی کے دورے پر ہالینڈ میں کشمیریوں اور سکھوں کا مظاہرہ

28 Jun, 2017 اب تک

ایمسٹرڈم: مودی کے دورے پر ہالینڈ میں کشمیریوں اور سکھوں کا مظاہرہایمسٹرڈم: (28 جون 2017) ب ... مزید

سکم میں روڈ کی تعمیر بند کرانے کی کوشش پر بھارتی فوج کو منہ کی کھانی پڑی

28 Jun, 2017 اب تک

سکم میں روڈ کی تعمیر بند کرانے کی کوشش پر بھارتی فوج کو منہ کی کھانی پڑیسکم: (28 جون 2017) ... مزید

ڈیٹرائٹ: امریکی وفاقی جج نے تمام عراقیوں کی ملک بدری روک دی

28 Jun, 2017 اب تک

ڈیٹرائٹ: امریکی وفاقی جج نے تمام عراقیوں کی ملک بدری روک دیڈیٹرائٹ: (28 جون 2017) امریکی و ... مزید

امریکہ: جنگلات میں آتش زدگی، 1500 لوگوں کا انخلا

28 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

سالٹ لیک سٹی سے تقریباً 245 میل کے فاصلے پر واقع ایک تفریحی مقام برائن ہیڈ کے نزدیک لگنے و ... مزید

ویمن کرکٹ ورلڈ کپ:برطانیہ نے پاکستان کو 107رنزسے شکست دے دی

28 Jun, 2017 اب تک

ویمن کرکٹ ورلڈ کپ:برطانیہ نے پاکستان کو 107رنزسے شکست دے دیلیسٹر:(26جون،2017)ویمن کرکٹ ورل ... مزید

فیس بک کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے بڑھ گئی

28 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

فیس بک کا آغاز ہاورڈ یونیورسٹی کے طالب علموں کی ایک سماجی ویب سائٹ کے طور پر سن 2004 میں ہ ... مزید

برطانیہ، یورپ سمیت دیگر ممالک میں سائبر حملہ

28 Jun, 2017 اب تک

برطانیہ، یورپ سمیت دیگر ممالک میں سائبر حملہلندن:(26جون،2017)برطانیہ اور یورپ کے دیگر ممال ... مزید

انسانی اسمگلنگ:’ جدید دور کی غلامی کے خاتمے کے منصوبے‘ کا اعلان

28 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

رپورٹ جاری کرنے کے موقع پر ریکس ٹلرسن نے محکمہٴ خارجہ کی جانب سے ’جدید دور کی غلامی کے خات ... مزید

روس اور یوکرین سرکاری اور کاروباری اداروں پر سائبر حملے

28 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین نے سائبر حملے میں استعمال کیے جانے والے وائرس کی شناخت رین س ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB