اس تصویر کے پیچھے چھپی کہانی جان کر آپ افسردہ ہو جائیں گے

image
\

امریکہ کی اپلاچین سٹیٹ کی یونیورسٹی کی ہونہار طالبہ جب انعام وصول کرنے کے لیے آئی تو انعام دینے والی شخصیت بھی حیران ہوئے بغیر نہ رہ سکی ۔ یونیورسٹی سے گریجوایشن کرنے والی طالبہ ہنری کو جب اعزازی سند دی جارہی تو اس کی تصاویر کلاس فیلوز نے بنا لیں ۔ ہنری کا کہناتھا کہ اس کی خواہش تھی کہ وہ گریجویٹ کے بعد اپنا فوٹو شوٹ کروانا تھی ۔ کیونکہ آج تک میں نے اپنی فوٹوز نہیں بنوائی تھیں ۔ مگر نہ بنوانے کی وجہ بھی تھی ۔ دراصل ہنری کے ہاتھ اور بازو   پیدائشی طور پر ہی چھوٹے ہیں ۔ جس کی وجہ سے اسے تصویر بنوانے کا شوق نہیں ہے ۔
تاہم ہنری نے گریجوایشن کرنے کے بعد اپنی تصاویر سوشل میڈیاپر اپلوڈ کیں تو دیکھنے والوں کی تعداد سینکڑوں ہزاروں کی بجائے لاکھوں میں پہنچ گئی ۔ ہزاروں افراد نے تو اس کی ہمت کی داد دی ۔جس کے بعد اسے حوصلہ ملا ۔ہنری کا کہناکہ وہ اپنی زندگی اتنی خوش کبھی نہیں ہوئی ۔اس سے بڑھ کر یہ کہ اس نے پنی والدہ کی خواہش پر سیریس تصاویر بنوائی تھیں۔
ہنری کی تصاویر کے اب تک 100,000شیئرز ہو چکے ہیں ۔ جبکہ 45000افراد اس کی تصاویر پر کمنٹ کر چکے ہیں ۔


About the Author:

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.