دنیا کی سب سے لمبی بلی ’’ لوڈو ‘‘ کو ’’اومار‘‘ ٹکر دینے آگئی ۔

image

برطانیہ:   دنیا کی سب سے لمبی بلی ’’ لوڈو ‘‘ کو ’’ اومار ‘‘ ٹکر دینے آگئی ۔سنہری، مخملی بال، چمکتی آنکھیں، چودہ کلو وزن اور تین فٹ گیارہ انچ کی لمبائی کے ساتھ برطانیہ کی ’’ اومار ‘‘ گنیز ریکارڈ بکس میں دنیا کی سب سے لمبی بلی کی حیثیت سے اپنا نام درج کروانے کے لیے تیار ہے۔

گینز انتظامیہ نے میلبرن میں بلی کی مالکن سے رابطہ کرکے اس کے قد کاٹھ کی پیمائش منگوالی ہے۔ اومار کی مالکن اسٹیفی ہرسٹ نے دو ہفتے پہلے ہی سوشل میڈیا پر اپنی پالتو بلی کا اکاؤنٹ بناکر تصاویرشیئر کیں۔اور دیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں افراد بلی کے دیوانے ہوگئے۔اس وقت دنیا کی سب سے لمبی بلی کا اعزاز برطانوی بلی   لوڈو کے پاس ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
 
About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.