خاتون نے 10 ہزار کینڈیز کے رائپرز سے خوبصورت لباس تیار کر لیا

19 May, 2017 نیو
پنسلوانیا: خواتین ہمیشہ سے لباس کے معاملے میں احساس طبیعت کی مالک ہوتی ہیں اور ہر وقت نئے ڈائزئن کا لباس زیب تن کرنے کی کوشش کرتی ہیں اور اس کے لئے وہ کسی بھی مشکل کو خاطر میں نہیں لاتیں۔ پنسلوانیا میں بھی ایک ایسی ہی لڑکی ہے جس نے 5 سال تک مخلتف رنگوں کے کینڈیز کے رائپرز کو محفوظ کرتی رہیں۔ ان رائپرز کو جمع کرنے میں اس کے دوستوں اور خاندان کے لوگوں نے بھی مدد کی۔ ایملی کے پاس جب ان رائپرز کی تعداد 10 ہزار ہو گئی تو اس کے لئے انہیں سنبھالنا مشکل ہو گیا تھا لیکن ایملی کے دماغ میں ایک انوکھا خیال آیا اور اس نے ان رائپرز کو دھاگوں کی مدد سے جوڑ کر لباس بنانے کا سوچا اور لباس کی تیاری میں 24 سالہ ایملی کو بہت زیادہ محنت بھی کرنا پڑی۔ایملی کو جب بھی کالج اور گھر میں فارغ وقت ملتا تھا تو وہ اس لباس کو تیار کرنے کی کوشش میں لگی رہتی تھی۔ ایملی کو اس وقت بڑی مشکل کا سامنا کرنا پڑا جب کمپنی نے مختلف رنگوں کی کینڈیز بند کر دیں تو اسے اس لباس کا ڈائزین تبدیل کرنا پڑا۔ ایملی کا کہنا یہ لباس ہر قسم کی پارٹی میں زیب تن کیا جا سکتا ہے کیونکہ اس کی خوبصورتی کی بڑی وجہ مخلتف قسم کے رنگوں کا امتزاج ہے۔ نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماریایپ ڈاؤن لوڈ کریں

Watch Live News

رواں صدی کے وسط تک پاکستان میں پانی کی شدید قلت پیدا ہونے کا خدشہ

28 Jun, 2017 نیو

کراچی: رواں صدی کے وسط تک پاکستان میں پانی کی شدید قلت پیدا ہو جانے کا خدشہ ہے۔ بین الاقوا ... مزید

ضرورت کمرہ کے اشتہار پر رشتوں کی پیشکش

28 Jun, 2017 بی بی سی اردو

کسی بھی بڑے شہر میں رہائش ڈھونڈنا مشکل ہوتا ہے اور خاص طور پر اس وقت جب رہائش کا بجٹ کم ہو ... مزید

انجیکشن کا متبادل تیار کر لیا گیا ہے

28 Jun, 2017 بی بی سی اردو

اس پلاسٹر یا پیچ پر چپکنے والی جانب بال کی طرح کی باریک تقریبا سو سوئیاں ہوتی ہیں جو جلد ک ... مزید

’سائبر حملے کا توڑ صرف ایک فائل‘

28 Jun, 2017 بی بی سی اردو

Dave LeeNorth America technology reporterکمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی سکیورٹی کے ماہرین نے اس بڑ ... مزید

فیس بک کے صارفین کی تعداد دو ارب ہوگئی

28 Jun, 2017 بی بی سی اردو

فیس بک پر پرتشدد اور غیرقانونی مواد کو کنٹرول کرنے کی اہلیت پر سوال اٹھائے جاتے ہیںفیس بک  ... مزید

میگا ونڈ پاور ٹربائن 100 منزلہ عمارت جتنی بلند

27 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

میگا ٹربائن بنانے والی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ بڑی ٹربائن سے بجلی کی فی میگا واٹ پیداواری اخ ... مزید

ماہرین کا جاب انٹرویو میں جھوٹ سے پرہیز کا مشورہ

27 Jun, 2017 نیو

لندن: ملازمت کیلئے انٹرویو ایک انتہائی اہم اور مشکل کام ہے جس کے لئے ہزاروں کتابیں شائع ہو ... مزید

یورپی یونین: گوگل پر 2.7 ارب ڈالر جرمانہ عائد

27 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

صارفین کے اعتماد کو نقصان پہنچانے کے الزام میں یورپی یونین کی تاریخ میں کسی ایک کمپنی پر ک ... مزید

دنیا بھر کی کمپنیاں ایک بار پھر سائبر حملے کی زد میں

27 Jun, 2017 بی بی سی اردو

دنیا بھر میں بہت سی کمپنیوں کو ایک بار پھر سے سائبر حملوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے جس س ... مزید

یورپی کمیشن کا گوگل پر دو ارب 70 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

27 Jun, 2017 بی بی سی اردو

یورپیئن کمیشن نے ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کو اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے سرچ کے نتا ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB