لارڈز میں یونس خان کے اعزاز میں پروقار تقریب ، ایوارڈ سے نوازا گیا

19 May, 2017 چینل24
لارڈز (24 نیوز) لارڈز میں یونس خان(younis khan) کے اعزاز میں پروقار تقریب منعقد کی گئی ، وزڈن کرکٹر آف دی ائیر کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔تفصیلات کے مطابق لیجنڈ کرکٹر کے اعزاز میں پروقار تقریب لارڈرز میں منعقد کی گئی ، یونس خان کے علاوہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔لیجنڈ کرکٹر کو خدمات کے اعتراف میں وزڈن کرکٹر آف دی ائیر کے ایوارڈ سے نوازا گیا ، اس موقع پر ٹیم کے کھلاڑیوں اور یونس خان کے ساتھ مداحوں نے سیلفیاں بھی لیں۔

Watch Live News

چیف آف نیول سٹاف گالف چیمپئن شپ کا آغاز

18 Aug, 2017 نوائے وقت

کراچی(سپورٹس رپورٹر) پاکستانی گالف کلینڈر کے سب سے بڑے ایونٹ چیف آف دی نیول سٹاف اوپن گالف ... مزید

پہلاٹیسٹ : کک ‘روٹ کی سنچریاں ‘انگلینڈ کے ویسٹ انڈیز کیخلاف3وکٹوں پر 332رنز

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لندن (سپورٹس ڈیسک ) انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن 3وکٹوں ... مزید

کوچ مکی آرتھر پر گالیاں دینے کا الزام عمر اکمل کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر پر گالیاں دینے  ... مزید

سپاٹ فکسنگ: ناصر جمشید نے پی سی بی کے کوڈ آف کنڈکٹ پر اعتراضات اٹھا دئیے

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ناصر جمشید کیس کی سما ... مزید

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ‘اس بارکم پاکستانی کرکٹرز شرکت کر سکیں گے

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں اس بارکم پاکستانی کرکٹرز شرک ... مزید

پاکستان سے سکواش کو کچھ نہیں ملا‘جہانگیر خان کا شکوہ

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر ) سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان نے کہاہے کہ سکواش نے پ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB