امریکہ میں بوسہ لینے والے شخص کو سانپ نے کاٹ لیا

19 May, 2017 نیو
فلوریڈا: امریکی ریاست فلوریڈا میں سانپ کا بوسہ لینے والے شخص کو سانپ نے کاٹ لیا ۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے علاقے پٹنم کانٹی میں چارلز گوف نے ایک سانپ دیکھا۔ ان کا ایک ہمسائیہ رون رینلڈ نے اس سانپ سے کھیلنا شروع کر دیا۔ اس کھیل کھیل میں رون نے سانپ کا بوسہ لینے کی کوشش کی لیکن سانپ نے انہیں کاٹ لیا جس کے بعد رون کو فضائی ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ چارلز گوفکے مطابق رون نے کہا کہ میں اس سانپ کا منہ چومنے لگا ہوں اور پھر سانپ نے اس کے منہ پر کاٹ لیا۔انھوں نے مزید کہا رون نے بے وقوفی کی۔ میرا خیال ہے کہ اس کو لگ رہا تھا کہ وہ بوسہ لے گا اور سانپ کچھ نہیں کرے گا۔ لیکن ایسا نہیں ہوا۔ رون کی حالت تشویشناک تھی لیکن اب ان کی حالت کافی بہتر ہے۔

Watch Live News

جو کام فیس بک اور واٹس ایپ نہ کر سکے وہ سنیپ چیٹ نے کر دکھایا زبردست فیچر متعارف

17 Aug, 2017 نیو

نیویارک:سنیپ چیٹ نے پوکیمون کے شائقین کے لیے پکاچو فلٹر متعارف کرایا ہے۔بلاشبہ پکاچو پوکیم ... مزید

دنیا بھر بل گیٹس کے مداحوں کیلئے انتہائی اہم خبر اثاثوں میں کمی، کتنی دولت رہ گئی ؟ جان کر آپ پریشان ہو جائیں گے

17 Aug, 2017 نیو

نیویارک: مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نے اپنے اثاثوں کا پانچ فیصد ... مزید

سنیپ چیٹ نے نیا زبردست فلٹر متعارف کرادیا

17 Aug, 2017 نیو

نیویارک:سنیپ چیٹ نے پوکیمون کے شائقین کے لیے پکاچو فلٹر متعارف کرایا ہے۔بلاشبہ پکاچو پوکیم ... مزید

بل گیٹس نے اپنی دولت کا بڑا حصہ عطیہ کر دیا

17 Aug, 2017 نیو

نیویارک: مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نے اپنے اثاثوں کا پانچ فیصد ... مزید

نوکیا نے سام سنگ اور ایپل کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی پہلا اینڈرائیڈ سمارٹ فون متعارف

17 Aug, 2017 نیو

ہیلسنکی: موبائل فون کی دنیا کی مایہ ناز کمپنی نوکیا نے پہلی بار اپنا فلیگ شپ اینڈرائڈ سمار ... مزید

نوکیا کا پہلا فلیگ شپ سمارٹ فون ”نوکیا 8 “ متعارف

17 Aug, 2017 نیو

ہیلسنکی: موبائل فون کی دنیا کی مایہ ناز کمپنی نوکیا نے پہلی بار اپنا فلیگ شپ اینڈرائڈ سمار ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB