بھارتی فلم انڈسڑی میں سری دیوی کے 50 سال مکمل

19 May, 2017 نیو
ممبئی: بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ سری دیوی نے بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنے 50 سال مکمل کر لیے، سری دیوی 13 اگست 1963ءکو پیدا ہوئیں اور صرف چار سال کی عمر سے چائلڈ ایکٹریس کی حیثیت سے فلموں میں کام شروع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سری دیوی نے اپنے 50 سالہ فلمی کیریئر میں اب تک 300 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی نے ہندی، تامل،تیلگو اور ملیالم زبانوں میں کئی سپر ہٹ فلمیں دینے والی سری دیوی نے اپنے شوبز کیرئیر کا آغاز بحیثیت چائلڈ آرٹسٹ چار سال کی عمر میں تامل فلم تھنائیواں سے کیا۔فلم جولی سے بحیثیت معاون اداکارہ بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی سری دیوی نے بطور ہیروئن "سولہواں ساون "سے اس انڈسٹری میں قدم جمانے شروع کیے۔بعد ازاں پے درپے ہمت والا،صدمہ،نگینہ،کرما،جانباز،مسٹر انڈیا،چالباز،چاندنی،لمحے ،خدا گواہ،گمراہ،لاڈلا اور جدائی جیسی کئی کامیاب و بہترین ہندی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے سری دیوی نے جہاں فلمی ناقدین سے بے پناہ دادو تحسین سمیٹی وہیں درجنوں ایوارڈز بھی اپنے نام کیے۔فلمساز بونی کپور سے شادی کے بعد 15 سال تک فلم انڈسٹری سے دور رہنے والی سری دیوی نے گذشتہ سال "انگلش ونگلش"سے فلمی پردے پر واپسی کی جس نے انہیں ایک بار پھر صفِ اول کی نوجوان اداکاراو¿ں کے مدِ مقابل لاکھڑا کیا۔

Watch Live News

تصویری فیچر: سر راجر مور، ایک ناقابل فراموش شخصیت

24 May, 2017 اب تک

تصویری فیچر: سر راجر مور، ایک ناقابل فراموش شخصیتسر راجر مور کینسر کے موذی مرض لڑتے ہوئے 8 ... مزید

سٹیج ڈرامہ ”ٹیکس اور محبت“ کی نمائش

24 May, 2017 نوائے وقت

لاہور(کلچرل رپورٹر)برابری تھیٹرکے زیراہتمام ”ٹیکس اورمحبت “کے عنوان سے سٹیج ڈر ... مزید

فلم ”شور شرابہ“ میں اہم کردار ادا کر رہا ہوں : سیم شاہ

24 May, 2017 نوائے وقت

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار سیم شاہ نے کہا ہے کہ میں ہدایت کار حسنین حیدرآباد والا کی فلم  ... مزید

ڈراموں کی پیشکش ہوئی،اداکاری سے معذرت کر لی: شبنم مجید

24 May, 2017 نوائے وقت

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ شبنم مجید نے کہاہے کہ جب گلوکاری کا آغاز کیا تو اس وقت سوچ می ... مزید

فلم ہاف وِڈو: کشمیر کی نیم بیواوں کی کہانی

24 May, 2017 وائس آف امریکہ اردو

 ... مزید

”باہو بلی2“ نے کوئی نیا ریکارڈ قائم نہیں کیا: ڈائریکٹر انیل شرما کا انکشاف

24 May, 2017 نیو

ممبئی : بالی وڈ ہدایتکار انیل شرما کا کہنا ہے کہ فلم ”باہو بلی2“ نے کوئی نیا ر ... مزید

آئیفا ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان، ”اے دل ہے مشکل“ سر فہرست

23 May, 2017 نیو

ممبئی : بالی وڈ کے سب سے بڑے ایوارڈز آئیفا 2017ءکےلئے فلم کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گی ... مزید

جیمز بانڈ اسٹار راجر مور انتقال کرگئے

23 May, 2017 اب تک

جیمز بانڈ اسٹار راجر مور انتقال کرگئےلندن: (23 مئی 2017) جیمز بانڈ مووی کے اسٹار راجر مور  ... مزید

سر ’جیمز بانڈ‘ رابن ہڈ ’عرف‘ راجر مور انتقال کر گئے

23 May, 2017 وائس آف امریکہ اردو

’’ہم بوجھل اور دکھی دل کے ساتھ یہ خبر دے رہے ہیں کہ راجر مور کینسر کے خلاف جنگ ہار گئے۔ ان ... مزید

8 تامل اداکاروں کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

23 May, 2017 نیو

ممبئی:بھارتی ریاست تامل ناڈو کی ایک عدالت نے ہتک عزت کیس میں پیش نہ ہونے پر 8 تامل اداکارو ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB