فلپائین کے صدر نے ملک بھر میں سگریٹ نوشی پر سخت پابندی عائد کر دی

19 May, 2017 نیو
منیلا: فلپائین کے صدر روڈریگو ڈیوٹرٹے نے ملک بھر میں سگریٹ نوشی پر سخت پابندی عائد کر دی ۔ جمعہ کو عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق صدر روڈریگو ڈیوٹرٹے نے اس پابندی کے ضمن میں باضابطہ طور پر ایگزیکٹو آرڈر بھی جاری کردیا ہے جس کے تحت پبلک مقامات خصوصا چار دیواری والے پبلک مقامات پر سگریٹ کی فروخت اور سگریٹ نوشی پر پابندی ہو گی. اس پابندی کا اطلاق سکولوں اور پارکوں کے گرد نواح میں 100 میٹر ز کی حدود میں 100 میٹرز کی حدود میں ہو گا ا ور یہ ایگزیکٹو آرڈر دنوں میں نافذالعمل ہو جائے گا۔ 60 فلپائین کے صدر روڈریگو ڈیوٹرٹے نے حال ہی میں ملک بھر میں منشیات کے خلف بڑے پیمانے پر مہم شروع کی تھی جس کے دوران منشیات کی سمگلنگ میں ملوث ہزاروں افراد کو ہلاک کر دیا گیا اور ہزاروں کو جیلوں میں قید کر دیا گیا ہے ۔

Watch Live News

کراچی:آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا ضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ

24 May, 2017 نیو

کراچی :پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری اور ان کے صاحبزادے اور ... مزید

میجرگگوئی کوایوارڈ دینا انسانیت کی توہین ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹرایمنسٹی

24 May, 2017 اب تک

میجرگگوئی کوایوارڈ دینا انسانیت کی توہین ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹرایمنسٹیسرینگر: ( 24 مئی 2017) ... مزید

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ایک اور کھلاڑی کی خالد لطیف کیخلاف گواہی

24 May, 2017 اب تک

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ایک اور کھلاڑی کی خالد لطیف کیخلاف گواہیلاہور: ( 24 مئی 201 ... مزید

سونے کے ورق میں لپٹی آئس کریم فروخت کیلئے پیش

24 May, 2017 نوائے وقت

دبئی (نیٹ نیوز) کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اور یہ محاورہ عرب ریاست ابوظہبی کے ا ... مزید

بھارت: ہاتھی نے فٹبال کھیلتے ہوئے سڑک بلاک کر دی

24 May, 2017 نوائے وقت

نئی دہلی (نیٹ نیوز) یوں تو آپ نے اکثر افراد کو اپنے مطالبات کیلئے سڑکوں پر دھرنا دیتے ہوئے ... مزید

کلبھوشن دہشتگرد ہے، پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

24 May, 2017 اب تک

کلبھوشن دہشتگرد ہے، پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسطنئی دہلی: (24 مئی 2017) نئی دہلی میں پاکست ... مزید

لاہور: پولیس کی مختلف کارروائیوں میں خاتون سمیت 18 افراد گرفتار

24 May, 2017 اب تک

لاہور: پولیس کی مختلف کارروائیوں میں خاتون سمیت 18 افراد گرفتارلاہور: (24 مئی 2017) لاہور  ... مزید

ٹرمپ کے مبینہ پرستار کی ہنگامہ آرائی، شنگھائی سے نیوجرسی جانے والی پرواز سے اتار دیا گیا

24 May, 2017 نوائے وقت

شنگھائی (نوائے وقت نیوز)صدر ٹرمپ کے مبینہ پرستار کو ہنگامہ آرائی کرنے پر شنگھائی سے نیو جر ... مزید

ہانگ کانگ میں 20 فٹ لمبا جوتا تیار

24 May, 2017 نوائے وقت

ہانگ کانگ (نوائے وقت نیوز) نت نئے ڈیزائن اور سٹائل کے جوتے تو دنیا بھر میں بہت تیار کئے جا ... مزید

دبئی میں روبوٹ پولیس اہلکار نے کام شروع کر دیا

24 May, 2017 نوائے وقت

دبئی (نیٹ نیوز) متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی 2050ءتک پولیس کو بہتر بنا کر دبئی کو دنیا ک ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB