کراچی اور لاہور کے اسلام آباد میں بھی انٹرنیشنل ریسلرز کو رنگ جمانے کی اجازت مل گئی

19 May, 2017 نیو
لاہور :کراچی میں اپنی طاقت کے جوہر دکھانے کے بعد چار خواتین ریسلر ز سمیت 25 انٹرنیشنل ریسلرز شائقین کا دل جیتنے لاہور میں آ گئے ہیں اور لاہور میں رنگ کے کنگ شائقین کو متاثر کریں گے ۔لیکن اس کے ساتھ ساتھپاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بھی غیر ملکی پہلوان اپنے فن سے ریسلنگ کے دیوانوں کے دل جیتیں گے ۔ تفصیلات کے مطابقوفاقی دارالحکومت میں انٹرنیشنل ریسلنگ مقابلوں پر حکم امتناع واپس لے لیا گیا جس کے بعد انٹرنیشنل ریسلرز اسلام آباد میں 21 مئی کو اپنا رنگ جمائیں گے۔اسلام آبادکے ایڈیشنل سیشن جج سید فیضان حیدرگیلانی نےنجی ایونٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو قمر چودھری کی درخواست پر اسلام آباد کی حدود میں انٹرنیشنل ریسلنگ مقابلوں پر حکم امتناع دے رکھا تھا ۔ آج سماعت شروع ہوئی تو درخواست گزار قمر چودھری نے حکم امتناع کی درخواست واپس لے لی اور موقف اختیار کیا کہ وہ پاکستان میں انٹرنیشنل ریسلنگ ایونٹ کے خلاف نہیں بلکہ بین الاقوامی ریسلرز کو پاکستان لانے کے لیے خود انہوں نے کوششیں کیں۔ان کا کہنا تھا کہ صرف فکسنگ اور کمپنی سے معاہدے کی خلاف ورزی پر دائر درخواست کی پیروی کی جائے گی. نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈکریں

Watch Live News

کراچی:آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا ضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ

24 May, 2017 نیو

کراچی :پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری اور ان کے صاحبزادے اور ... مزید

میجرگگوئی کوایوارڈ دینا انسانیت کی توہین ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹرایمنسٹی

24 May, 2017 اب تک

میجرگگوئی کوایوارڈ دینا انسانیت کی توہین ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹرایمنسٹیسرینگر: ( 24 مئی 2017) ... مزید

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ایک اور کھلاڑی کی خالد لطیف کیخلاف گواہی

24 May, 2017 اب تک

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ایک اور کھلاڑی کی خالد لطیف کیخلاف گواہیلاہور: ( 24 مئی 201 ... مزید

سونے کے ورق میں لپٹی آئس کریم فروخت کیلئے پیش

24 May, 2017 نوائے وقت

دبئی (نیٹ نیوز) کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اور یہ محاورہ عرب ریاست ابوظہبی کے ا ... مزید

بھارت: ہاتھی نے فٹبال کھیلتے ہوئے سڑک بلاک کر دی

24 May, 2017 نوائے وقت

نئی دہلی (نیٹ نیوز) یوں تو آپ نے اکثر افراد کو اپنے مطالبات کیلئے سڑکوں پر دھرنا دیتے ہوئے ... مزید

کلبھوشن دہشتگرد ہے، پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

24 May, 2017 اب تک

کلبھوشن دہشتگرد ہے، پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسطنئی دہلی: (24 مئی 2017) نئی دہلی میں پاکست ... مزید

لاہور: پولیس کی مختلف کارروائیوں میں خاتون سمیت 18 افراد گرفتار

24 May, 2017 اب تک

لاہور: پولیس کی مختلف کارروائیوں میں خاتون سمیت 18 افراد گرفتارلاہور: (24 مئی 2017) لاہور  ... مزید

ٹرمپ کے مبینہ پرستار کی ہنگامہ آرائی، شنگھائی سے نیوجرسی جانے والی پرواز سے اتار دیا گیا

24 May, 2017 نوائے وقت

شنگھائی (نوائے وقت نیوز)صدر ٹرمپ کے مبینہ پرستار کو ہنگامہ آرائی کرنے پر شنگھائی سے نیو جر ... مزید

ہانگ کانگ میں 20 فٹ لمبا جوتا تیار

24 May, 2017 نوائے وقت

ہانگ کانگ (نوائے وقت نیوز) نت نئے ڈیزائن اور سٹائل کے جوتے تو دنیا بھر میں بہت تیار کئے جا ... مزید

دبئی میں روبوٹ پولیس اہلکار نے کام شروع کر دیا

24 May, 2017 نوائے وقت

دبئی (نیٹ نیوز) متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی 2050ءتک پولیس کو بہتر بنا کر دبئی کو دنیا ک ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB