ناقص پالیسیوں کے باعث بلوچستان میں سب سے زیادہ غربت ہے: شاہ محمود قریشی

19 May, 2017 اب تک
ناقص پالیسیوں کے باعث بلوچستان میں سب سے زیادہ غربت ہے: شاہ محمود قریشیکوئٹہ: ( 19 مئی 2017) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بلوچستان معدنیات سے مالامال ہے تاہم حکمرانوں کی ناقص منصوبہ بندی کے باعث سب سے زیادہ غربت بھی بلوچستان میں ہے۔رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے ایوب گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم جب کوئٹہ پہنچے تو انتظامیہ نے ہمیں بتایا کہ اے این پی اور پیپلز پارٹی کا جلسہ سیکیورٹی خدشات کے باعث منسوخ ہوچکا ہے، ہمیں ڈرایا گیا کہ یہاں خطرہ ہے آپ بھی جلسہ منسوخ کردیں لیکن ہم نے کہاں جہاں خطرہ ہے وہاں عمران خان ہے، ہم جلسہ ضرور کریں گے۔شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ اگر پختون لیڈران فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں ضم کرنے کی بات نہیں کرسکتے تو پھر اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیں۔یہ بھی پڑھئےگوادر کے نام پر بلوچ عوام کو دھوکا دیا جارہا ہے: شیخ رشیدحکومت پانامہ لیکس میں تاخیری حربے استعمال کر رہی ہے، شاہ محمود قریشی

Watch Live News

کراچی:رینجرز کی متعدد علاقوں میں کارروائیا ں ،6ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد

24 May, 2017 نیو

کراچی : شہرقائد میں رینجرز اور پولیس آپریشن نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے6 ملزمان گرفتار جب ... مزید

کراچی:آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا ضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ

24 May, 2017 نیو

کراچی :پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری اور ان کے صاحبزادے اور ... مزید

میجرگگوئی کوایوارڈ دینا انسانیت کی توہین ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹرایمنسٹی

24 May, 2017 اب تک

میجرگگوئی کوایوارڈ دینا انسانیت کی توہین ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹرایمنسٹیسرینگر: ( 24 مئی 2017) ... مزید

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ایک اور کھلاڑی کی خالد لطیف کیخلاف گواہی

24 May, 2017 اب تک

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ایک اور کھلاڑی کی خالد لطیف کیخلاف گواہیلاہور: ( 24 مئی 201 ... مزید

سونے کے ورق میں لپٹی آئس کریم فروخت کیلئے پیش

24 May, 2017 نوائے وقت

دبئی (نیٹ نیوز) کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اور یہ محاورہ عرب ریاست ابوظہبی کے ا ... مزید

بھارت: ہاتھی نے فٹبال کھیلتے ہوئے سڑک بلاک کر دی

24 May, 2017 نوائے وقت

نئی دہلی (نیٹ نیوز) یوں تو آپ نے اکثر افراد کو اپنے مطالبات کیلئے سڑکوں پر دھرنا دیتے ہوئے ... مزید

کلبھوشن دہشتگرد ہے، پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

24 May, 2017 اب تک

کلبھوشن دہشتگرد ہے، پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسطنئی دہلی: (24 مئی 2017) نئی دہلی میں پاکست ... مزید

لاہور: پولیس کی مختلف کارروائیوں میں خاتون سمیت 18 افراد گرفتار

24 May, 2017 اب تک

لاہور: پولیس کی مختلف کارروائیوں میں خاتون سمیت 18 افراد گرفتارلاہور: (24 مئی 2017) لاہور  ... مزید

ٹرمپ کے مبینہ پرستار کی ہنگامہ آرائی، شنگھائی سے نیوجرسی جانے والی پرواز سے اتار دیا گیا

24 May, 2017 نوائے وقت

شنگھائی (نوائے وقت نیوز)صدر ٹرمپ کے مبینہ پرستار کو ہنگامہ آرائی کرنے پر شنگھائی سے نیو جر ... مزید

ہانگ کانگ میں 20 فٹ لمبا جوتا تیار

24 May, 2017 نوائے وقت

ہانگ کانگ (نوائے وقت نیوز) نت نئے ڈیزائن اور سٹائل کے جوتے تو دنیا بھر میں بہت تیار کئے جا ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB