ابالے بغیر دودھ پینے سے پیٹ کے امراض کا خطرہ

19 May, 2017 نیو
نیو یارک:امریکی یونیورسٹی کے پروفیسروں نے کہا ہے کہ ابالے بغیر دودھ پینے سے پیٹ کے امراض کا خطرہ 96 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔ یونیورسٹی آف پنسلوانیا کے شعبہ صحت کے ماہرین کی جانب سے کی گئی جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کچا دودھ پینا صحت کے لئے تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے، ابال کر دودھ پینے کے جہاں ان گنت فائدے ہیں وہیں کچا دودھ انسانی صحت کے لیے اتنا ہی نقصان دہ ہے۔ طبی ماہرین کی جانب سے حالیہ سروے میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ کچا دودھ پینے کے نتیجے میں پیٹ کے سنگین امراض کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔ کچے دودھ میں ایسے نقصان دہ بیکٹریا ہوتے ہیں جو کہ شدید فوڈ پوائزننگ کا باعث بنتے ہیں۔ دودھ کو ابالے بغیر استعمال کرنے سے اس میں موجود بیکٹریا مذید متحرک ہوجاتے ہیں جس سے پیٹ کے امراض کا خطرہ 96 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔

Watch Live News

فوجی سربراہوں کے ساتھ تعلقات ٹھیک نہ ہونے کا تاثر درست نہیں،نواز شریف

18 Aug, 2017 نیو

لاہور :سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں کہ پاک فوج کے تمام سربراہوں ... مزید

”آئین سے 62،63نکالا جاسکتا ہے مگر نواز شریف کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا“ جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال کی چینل ۵ کے مقبول پروگرام میں گفتگو

18 Aug, 2017 چینل-٥

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گف ... مزید

خاندان سمیت جیل جانے کو تیار،لیکن, سابق وزیراعظم نے اہم شرط بھی بتادی

18 Aug, 2017 چینل-٥

اسلام آباد (صباح نیوز، مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمدنواز شریف نے کہا ہے کہ اداروں ... مزید

جنید صفدر نے سیاست میں قدم رکھنے سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلنے والی افواہوں کی تردید کر دی

18 Aug, 2017 نیو

لاہور:مریم نواز کے بیٹے اور نوازشریف کے نواسے جنید صفدر کا کہناہے کہ میں دوسروں کے آزادی ر ... مزید

میڈیا کے لوگ یہ کام بند کریں, وزیراعلیٰ کا اہم اعلان

18 Aug, 2017 چینل-٥

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ( ... مزید

8منشیات فروش گرفتار‘ 45بوتلیں شراب‘ 3کلو چرس برآمد

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور‘فیروزوالا ( سٹاف رپورٹر +نامہ نگار )لو ہا ری گیٹ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلا ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB