دپیکا پڈوکون کے شاندار انداز سے فیشن انڈسٹری متاثر

19 May, 2017 نیو
ممبئی : بالی ووڈ کی دمپل گرل دپیکا پڈوکون نے گزشتہ دنوں ہونیوالے کانز فیسٹیول میں شاندار ڈیبیو کرکے دنیا کو حیران کر دیا ۔ فرانس میں منعقدہ اس مشہور فیسٹیول میں دپیکا پڈوکون 17 اور 18 مئی کو میک اپ کے نامور برانڈ لوریئل کی سفیر بن کر جلوہ گر ہوئیں۔ اس دوران انہوں نے دونوں دن کانز کے ریڈ کارپٹ پر واک کے ساتھ متعدد ایونٹس اور پریس میٹس میں بھی شرکت کی۔یہاں آپ کیلئے دپیکا پڈوکون کے کانز فیسٹول میں خوبصورت اور شاندار اسٹائل کی چند تصاویر پیش کی گئیں ہیں۔ '

Watch Live News

نواز ،فضل الرحمن ملاقات, اندرونی کہانی منظر عام پرآگئی

18 Aug, 2017 چینل-٥

لاہور(آئی اےن پی) سابق وزےر اعظم مےاں نوازشر ےف سے جے ےو آئی (ف) کے سر براہ مولانا فضل الر ... مزید

بلاول کی جوشیلی تقاریر، لگتا ہے دوسرا بھٹو جنم لے رہا ہے ضیا شاہد کی بات پر زرداری کا شکریہ

18 Aug, 2017 چینل-٥

لاہور (سیا سی رپورٹر) کو چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ای ... مزید

فوجی سربراہوں کے ساتھ تعلقات ٹھیک نہ ہونے کا تاثر درست نہیں،نواز شریف

18 Aug, 2017 نیو

لاہور :سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں کہ پاک فوج کے تمام سربراہوں ... مزید

سابق وزیراعظم ”نیب“ کے سامنے پیش ہونگے یا نہیں؟, بڑی خبر آگئی

18 Aug, 2017 چینل-٥

لاہور (اے این این، مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز اور حسن ن ... مزید

”آئین سے 62،63نکالا جاسکتا ہے مگر نواز شریف کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا“ جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال کی چینل ۵ کے مقبول پروگرام میں گفتگو

18 Aug, 2017 چینل-٥

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گف ... مزید

خاندان سمیت جیل جانے کو تیار،لیکن, سابق وزیراعظم نے اہم شرط بھی بتادی

18 Aug, 2017 چینل-٥

اسلام آباد (صباح نیوز، مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمدنواز شریف نے کہا ہے کہ اداروں ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB