لیموں کینسر سمیت کئی بیماریوں سے بچاؤ میں مفید

19 May, 2017 نیو
نیو یارک:امریکی طبی ماہرین نے کہا ہے کہ لیموں کینسر سمیت کئی بیماریوں سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ کیلی فورنیا یونیورسٹی کے شعبہ صحت کے ماہرین نے کہا ہے کہ لیموں کے چھلکوں کا استعمال انسانی جسم کو کینسر سمیت کئی بیماریوں سے بچاتا ہے جس کے باعث کئی ادویات میں لیموں کے چھلکے کا استعمال بھی کیا جاتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ لیموں کولیسٹرول کم کرنے اور مدافعتی نظام کو بہتر بنانے میں انتہائی مفید ہے۔ لیموں کے چھلکے میں موجود لیمونائڈز اور فلونائڈز کے باعث کینسر کے خلیات کی نشوونما رک جاتی ہے جبکہ پرانا کینسر بھی کم ہونے لگتا ہے۔ ماہرین کے مطابق تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ لیموں کے چھلکے سے دل کے دورے سے بچاؤ ممکن ہے۔ اس میں موجود وٹامن سی کے باعث دانتوں کی صحت برقرار رہتی ہے۔

Watch Live News

بھارتی کشمیر میں بَدامنی پھیلانے کے لئے مُبینہ غیر ملکی فنڈنگ، تین گرفتار

28 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

حراست میں لئے گئے افراد میں الطاف احمد شاہ، ایاز اکبر اور راجہ معراج الدین کلوال شامل ہیں، ... مزید

کسی کو بھی فاٹا کا امن تباہ نہیں کرنے دیں گے، آرمی چیف

28 Jun, 2017 نیو

اسلام آباد: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دشمن دہشت گردی کے ذریعے ہمی ... مزید

جھیل کلرکہار پر عید الفطر کے تینوں روز ریکارڈ توڑ رش دیکھا گیا

28 Jun, 2017 نیو

کلرکہار : جھیل کلرکہار پر عید الفطر کے تینوں روز ریکارڈ توڑ رش دیکھا گیا،حسب معمولسیکیورٹی ... مزید

چین اور بھارت کے مابین سرحد پر کشیدگی میں اضافہ

28 Jun, 2017 نیو

بیجنگ: چین نے چینی اور بھارتی سرحدی محافظوں کے مابین کشیدگی میں اضافہ پر بھارت کو متنبہ ک ... مزید

چیف جسٹس کا کوئٹہ میں پولیس اہلکار کو کچلنے کے واقعہ پر نوٹس، آئی جی سے رپورٹ طلب

28 Jun, 2017 نوائے وقت

رکن بلوچستان اسمبلی عبد المجید اچکزئی کی گاڑی سے پولیس اہلکار کو کچلنے کے واقعے کا چیف جسٹ ... مزید

لکی مروت، عید کے ایام میں فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے

28 Jun, 2017 نیو

لکی مروت: لکی مروت کے مختلف علاقوں میں عید کے ایام میں فائرنگ کے الگ واقعات میں تین افراد  ... مزید

سارو کنگولی نے کمبلے اور کوہلی کے تنازع کا اعتراف کر لیا

28 Jun, 2017 نیو

نئی دہلی:© مایہ ناز کرکٹر اور بھارتی ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی اعتراف کیا ہے کہ ک ... مزید

پری مون سون: این ڈی ایم اے‘ صوبائی حکومتیں ہنگامی اقدامات کریں: وزیراعظم

28 Jun, 2017 نوائے وقت

وزیراعظم محمد نواز شریف نے این ڈی ایم اے اور تمام صوبائی حکومتوں کو پری مون سون کے دوران ہ ... مزید

دشمن ملک کو تقسیم کرنے کی سازش کر رہا ہے، اسے ناکامی ہوگی: آرمی چیف

28 Jun, 2017 چینل24

اسلام آباد (24 نیوز): آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ملک میں فرقہ وارانہ تعصب پھیلانے والو ... مزید

اقتصادی راہداری غربت، پسماندگی کا خاتمہ کر کے ترقی کے مواقع پیدا کر رہی ہے: احسن اقبال

28 Jun, 2017 نیو

بیجنگ: منصوبہ بندی کے وزیراحسن اقبال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری غربت اور پسم ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB