ہزارہ کی سیاست میں نیا موڑ، پی ٹی آئی ناراض گروپ نے ریحام خان سے سیاسی مدد مانگ لی

19 May, 2017 نیو
ایبٹ آباد: ایبٹ آباد ہزارہ کی سیاست میں نیا موڑ آ گیا، تحریک انصاف ناراض گروپ نے عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان سے سیاسی مدد مانگ لی۔ناراض گروپ پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر اگلے عام انتخابات میں ایبٹ آباد کے تمام حلقوں سے آزاد الیکشن لڑے گا، دونوں طرف سے ملاقات کو خفیہ رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے ایبٹ آباد ہزارہ سے ناراض گروپ نے عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان سے ملاقات کی ہے جس میں ریحام خان سے سیاسی مدد مانگ لی ہے۔ ناراض گروپ کی قیادت سابق ضلعی صدر تحریک انصاف ضلع ناظم ایبٹ آباد شیر بہادر خان اور تحریک انصاف کور کمیٹی کے رکن علی صغر خان کر رہے ہیں۔ شیر بہادر اور علی اصغر خان نے ریحام خان سے ملاقات میں پی ٹی آئی ناراض گروپ کی سرپرستی کی درخواست کی ہے۔ یاد رہے کہ علی اصغر خان نے چند دن قبل پریس کانفرنس میں ہزارہ سے تعلق رکھنے والے اپنی ہی پارٹی کے صوبائی وزراء قلندر لودھی اور مشتاق غنی کو کرپٹ قرار دیا تھا۔ اس پریس کانفرنس کے دن ہی شہریوں کی جانب سے صوبائی وزیر قلندر لودھی کے قافلے پر پتھراوکیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ عمران خان کے حالیہ ایبٹ آباد جلسے میں بھی سابق ضلعی صدرشیر بہادر خان اور تحریک انصاف کور کمیٹی کے رکن علی صغر خان شریک نہیں ہوئے۔ پی ٹی آئی ناراض گروپ پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر اگلے عام انتخابات میں ایبٹ آباد کے تمام حلقوں سے آزاد الیکشن لڑے گا۔ ملاقات ضلع ناظم ایبٹ آباد شیر بہادر خان کی درخواست پر انکے کے گھر پر ہوئی۔ دونوں طرف سے ملاقات کو خفیہ رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

Watch Live News

نواز ،فضل الرحمن ملاقات, اندرونی کہانی منظر عام پرآگئی

18 Aug, 2017 چینل-٥

لاہور(آئی اےن پی) سابق وزےر اعظم مےاں نوازشر ےف سے جے ےو آئی (ف) کے سر براہ مولانا فضل الر ... مزید

بلاول کی جوشیلی تقاریر، لگتا ہے دوسرا بھٹو جنم لے رہا ہے ضیا شاہد کی بات پر زرداری کا شکریہ

18 Aug, 2017 چینل-٥

لاہور (سیا سی رپورٹر) کو چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ای ... مزید

فوجی سربراہوں کے ساتھ تعلقات ٹھیک نہ ہونے کا تاثر درست نہیں،نواز شریف

18 Aug, 2017 نیو

لاہور :سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں کہ پاک فوج کے تمام سربراہوں ... مزید

سابق وزیراعظم ”نیب“ کے سامنے پیش ہونگے یا نہیں؟, بڑی خبر آگئی

18 Aug, 2017 چینل-٥

لاہور (اے این این، مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز اور حسن ن ... مزید

”آئین سے 62،63نکالا جاسکتا ہے مگر نواز شریف کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا“ جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال کی چینل ۵ کے مقبول پروگرام میں گفتگو

18 Aug, 2017 چینل-٥

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گف ... مزید

خاندان سمیت جیل جانے کو تیار،لیکن, سابق وزیراعظم نے اہم شرط بھی بتادی

18 Aug, 2017 چینل-٥

اسلام آباد (صباح نیوز، مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمدنواز شریف نے کہا ہے کہ اداروں ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB