ایم آئی موبائلز نے پاکستان میں اپنا موبائل’ریڈمی 4 ایکس‘متعارف کرادیا

19 May, 2017 اب تک
ایم آئی موبائلز نے پاکستان میں اپنا موبائل’ریڈمی 4 ایکس‘متعارف کرادیالاہور:( 19 مئی 2017) ایم آئی کمپنی نے پاکستان مں پہلی مرتبہ جدید ٹیکنالوجی سے آرستہ ریڈمی فور ایکس نامی موبائل فون متعارف کرا دیا ہے۔لاہور کے نجی ہوٹل میں ایم آئی کمپنی کی جانب سے ریڈمی فور ایکس موبائل فون متعارف کروانے کی تقریب سجائی گئی۔ رنگا رنگ تقریب میں ریڈمی فور ایکس موبائل فون کی شاندار طریقے سے لانچنگ کی گئی۔ کمپنی ڈائریکٹر زین آفتاب نے کہا کہ ریڈمی فور ایکس دنیا کا پہلا فون ہے جس میں سماجی رابطوں کی ایپلیکیشنز سے ڈبل مزے اٹھائے جا سکتے ہیں۔  فون میں 2 واٹس اپ اور 2 فیس بک جیسے منفرد فیچرز شامل ہیں۔انہوں نے بتایا کہ فون میں 13 میگا پکسل کیمرہ، تھری جی بی ریم، دیرپا چلنے والے بیٹری، پانچ انچ کی بڑی ایچ ڈی اسکرین اور ڈبل سم کی سہولت بھی موجود ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جدید فیچرز سے آراستہ ریڈمی فور ایکس کی قیمت صرف 18 ہزار 9 سو روپے مقرر کی گئی ہے۔یہ بھی پڑھئےنوکیا نے 3310 کا کلاسک ورژن متعارف کرادیاٹیکنو موبائل نے پاکستان میں 6 نئےماڈلز متعارف کرا دیئے

Watch Live News

نواز ،فضل الرحمن ملاقات, اندرونی کہانی منظر عام پرآگئی

18 Aug, 2017 چینل-٥

لاہور(آئی اےن پی) سابق وزےر اعظم مےاں نوازشر ےف سے جے ےو آئی (ف) کے سر براہ مولانا فضل الر ... مزید

بلاول کی جوشیلی تقاریر، لگتا ہے دوسرا بھٹو جنم لے رہا ہے ضیا شاہد کی بات پر زرداری کا شکریہ

18 Aug, 2017 چینل-٥

لاہور (سیا سی رپورٹر) کو چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ای ... مزید

فوجی سربراہوں کے ساتھ تعلقات ٹھیک نہ ہونے کا تاثر درست نہیں،نواز شریف

18 Aug, 2017 نیو

لاہور :سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں کہ پاک فوج کے تمام سربراہوں ... مزید

سابق وزیراعظم ”نیب“ کے سامنے پیش ہونگے یا نہیں؟, بڑی خبر آگئی

18 Aug, 2017 چینل-٥

لاہور (اے این این، مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز اور حسن ن ... مزید

”آئین سے 62،63نکالا جاسکتا ہے مگر نواز شریف کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا“ جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال کی چینل ۵ کے مقبول پروگرام میں گفتگو

18 Aug, 2017 چینل-٥

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گف ... مزید

خاندان سمیت جیل جانے کو تیار،لیکن, سابق وزیراعظم نے اہم شرط بھی بتادی

18 Aug, 2017 چینل-٥

اسلام آباد (صباح نیوز، مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمدنواز شریف نے کہا ہے کہ اداروں ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB