امریکی جاسوس کو جنس بدلنے پر رہائی مل گئی

19 May, 2017 نیو
نیو یارک: امریکی فوجی چیلسی میننگ کو 7 سال کے بعد جاسوسی کے الزام سے بری کر دیا گیا۔ میننگ نے 2009 میں عراق میں فرائض کے دوران خفیہ معلومات وکی لیکس کو فراہم کی تھیں جس پر عدالت نے اسے 35 سال قید کی سزا کا حکم سنایا گیا تھا۔ جیل جانے کے بعد موصوف نے اپنی جنس تبدیل کرواتے ہوئے بریڈلی سے اپنا نام چیلسی رکھ دیا تھا، جس پر امریکی صدر کی خصوصی ہدایت پر جیل سے رہا کرنے کا حکم سنا دیا۔

Watch Live News

پارا چنار دھماکوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد سڑسٹھ ہو گئی، دہشتگردی کی کارروائی کے بعد علاقے کی فضا سوگوار ہے

25 Jun, 2017 نوائے وقت

دہشتگردوں نے جمعۃ الوداع کو خون میں نہلا دیا، امن دشمنوں نے پارا چنار کے طوری بازار میں تی ... مزید

دہشت گرد اپنی بزدلانہ کارروائیوں سے قوم کا حوصلہ پست نہیں کرسکتے، دہشتگردی کا راستہ روکنے کیلئے سرحدوں پر نگرانی سخت کرنا ہو گی: وزیر داخلہ چودھری نثار

25 Jun, 2017 نوائے وقت

وزیر داخلہ چودھری نثار نے چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر، ڈی جی رینجرز سندھ میجر ... مزید

آپریشن ردالفساد: پشاور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، پولیس اور فورسز کی کارروائی میں تین دہشتگرد مارے گئے

25 Jun, 2017 نوائے وقت

ملک بھر سے دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے آپریشن ردالفسار کے تحت کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آئ ... مزید

پاکستانی فلم ’یلغار‘ 22 ممالک میں ریلیز ہو گی

25 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

’یلغار‘ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے مارڈھاڑ اور جنگ مناظر والی فلم ہے جس میں دہشت گردوں کے خلاف ... مزید

آرمی چیف کا افغانستان سے ”ڈومور “ مطالبہ

25 Jun, 2017 نیو

اسلام آباد: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج نے دہشت گردی کے خلا ... مزید

کوئٹہ میں ٹریفک پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والے ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا

25 Jun, 2017 نوائے وقت

کوئٹہ میں ٹریفک اہلکار عطاء اللہ کو دوران ڈیوٹی گاڑی سے کچل دینے والے ایم پی اے مجید اچکزئ ... مزید

چینی وزیرخارجہ کی سرتاج عزیر سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

25 Jun, 2017 اب تک

چینی وزیرخارجہ کی سرتاج عزیر سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیالاسلام آباد 🙁 24جون،20 ... مزید

قطرنےسعودی اتحاداورعرب ممالک کےمطالبات مسترد کردیئے

25 Jun, 2017 نوائے وقت

قطر کےساتھ تعلقات بحال کرنےکےلیےسعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات اور بحرین نےقطرسےتیرہ مطا ... مزید

پاناما کا فیصلہ وزیراعظم نواز شریف کو ہی نہیں کرپشن کے بڑے بڑے برج الٹ دے گا، قوم پاناما فیصلے کے بعد بدلا ہوا پاکستان دیکھے گی: عمران خان

25 Jun, 2017 نوائے وقت

عمران خان سے بابر اعوان نے بنی گالہ میں ملاقات کی، ملاقات میں نعیم الحق، شاہ فرمان اورحمزہ ... مزید

ملک کی سلامتی اور تحفظ کیلئے پُرعزم ہیں: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

25 Jun, 2017 چینل24

راولپنڈی: (24 نیوز): آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت اہم اجلاس، ملک بھر کی سیکو ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB