شاہد آفریدی انگلش ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں جلوہ گر ہوں گے

19 May, 2017 اب تک
شاہد آفریدی انگلش ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں جلوہ گر ہوں گےلندن: (19 مئی 2017) انگلش کاؤنٹی ہمپشائر نے رواں برس ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ کیلئے عالمی شہرت یافتہ سابق پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی خدمات دوبارہ حاصل کرلیں۔شاہد آفریدی نے گزشتہ سیزن میں ہمپشائر کاؤنٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے 11 میچز میں نو وکٹیں حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ 191 رنز بھی بنائے تھے۔یہ 2011 کے بعد تیسرا موقع ہے جب آفریدی انگلش ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں جلوہ گر ہوں گے۔ کلب حکام کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کیلئے آفریدی ایک بہترین انتخاب ہیں اور وہ ہماری ٹیم کو مزید مضبوط بنا دیں گے۔یہ بھی پڑھیےناصر جمشید نے پی سی بی کو عدالت لے جانے کی دھمکی دے دیعمر اکمل اور جنید خان پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد

Watch Live News

چیف آف نیول سٹاف گالف چیمپئن شپ کا آغاز

18 Aug, 2017 نوائے وقت

کراچی(سپورٹس رپورٹر) پاکستانی گالف کلینڈر کے سب سے بڑے ایونٹ چیف آف دی نیول سٹاف اوپن گالف ... مزید

پہلاٹیسٹ : کک ‘روٹ کی سنچریاں ‘انگلینڈ کے ویسٹ انڈیز کیخلاف3وکٹوں پر 332رنز

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لندن (سپورٹس ڈیسک ) انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن 3وکٹوں ... مزید

کوچ مکی آرتھر پر گالیاں دینے کا الزام عمر اکمل کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر پر گالیاں دینے  ... مزید

سپاٹ فکسنگ: ناصر جمشید نے پی سی بی کے کوڈ آف کنڈکٹ پر اعتراضات اٹھا دئیے

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ناصر جمشید کیس کی سما ... مزید

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ‘اس بارکم پاکستانی کرکٹرز شرکت کر سکیں گے

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں اس بارکم پاکستانی کرکٹرز شرک ... مزید

پاکستان سے سکواش کو کچھ نہیں ملا‘جہانگیر خان کا شکوہ

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر ) سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان نے کہاہے کہ سکواش نے پ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB