سب سے پہلے خانہ کعبہ کی تصویر کس نے بنائی؟

18 Jun, 2017 نیو
مکہ مکرمہ : کعبہ شریف کی قدیم تصاویر سے اندازہ ہوتا ہے کہ کرہ ارض پر موجود اللہ کے اس مقدس گھر کی تصاویر بنانے کا سلسلہ بہت پرانا ہے مگر پہلی بار باقاعدہ کیمرے کی آنکھ میں بیت اللہ کو سمونے کا اعزاز مصری فوٹوگرافر ’محمد صادق بیہ‘ کو حاصل ہے۔ محمد صادق بیہ نے آج سے 138 برس پیشتر یعنی 1880ء میں بنائی۔ موصوف نے یہ تصویر اپنے سفر حجاز کے دوران بنائی اور حرمین شریفین کی زیارت کے حوالے سے چار کتابیں بھی لکھیں۔ آج سے قریبا ڈیڑھ سو برس قبل لی گئی تصاویر میں خانہ کعبہ کےغلاف کو بھی دیکھا جا سکتا ہے جو سیاہ ریشمی کپڑے سے تیار کیا گیا اور اس پرقرآنی آیات سنہری حروف میں منقش ہیں۔ نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

Watch Live News

پیپلز پارٹی کے ایک اور سیاسی پنچھی نے گھونسلہ چھوڑنے کی تیاری کرلی

22 Jun, 2017 نوائے وقت

پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے سینٹر منتخب ہونے والے بابر اعوان نے سینٹ سے مستعفی ہونے کا ف ... مزید

عامر خان نے نئی فلم کیلئے 50 کلو وزن گھٹار لیا

22 Jun, 2017 نیو

ممبئی : با لی ووڈ سپر سٹار عامر خان اکثر اپنی فلم کی مناسبت سے اپنا حلیہ تبدیل کر تے دکھائ ... مزید

لاڑکانہ پولیس کی کارروائیاں، تین مطلوب اور روپوش ملزمان گرفتار، اسلحہ و منشیات برآمد

22 Jun, 2017 نیو

لاڑکانہ : لاڑکانہ پولیس نے ضلع کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے بھتہ خوری، پولیس م ... مزید

پاکستان بھر میں لیلتہ القدر کی مناسبت سے مساجد میں محافل کا انعقاد

22 Jun, 2017 چینل24

اسلام آباد (24 نیوز): پاکستان بھر میں ستائیسویں رات کی مناسبت سے مساجد میں محافل کا انعقا ... مزید

افغانستان اور آئر لینڈ کو ٹیسٹ ٹیم کا درجہ مل گیا

22 Jun, 2017 نیو

دبئی :آئی سی سی نے افغانستان اور آئر لینڈ کو ٹیسٹ سٹیسٹس کا درجہ دیدیا ۔آئی سی سی کانفرنس  ... مزید

شمالی کوریا نے ڈونلڈ ٹرمپ کونفسیاتی مریض قرار دیدیا

22 Jun, 2017 نیو

سئیول: شمالی کوریا نے جمعرات کو دئیے گئے اپنے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کونفسیاتی مریض کا لق ... مزید

گلگت بلتستان کے ڈاکٹروں کا احتجاج رنگ لے آیا

22 Jun, 2017 نیو

سکردو: بلتستان کے ڈاکٹروں کا احتجاج رنگ لے آیا،صوبائی وزارت صحت نے غلطی کا اعتراف کر لیا، ... مزید

امریکی وزٹ ویزے کا حصول مزید مشکل ہوگیا

22 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

حال ہی میں امریکی انتظامیہ نے ویزے کے پراسس میں گذشتہ پانچ برسوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور ... مزید

امریکہ نے چین کو شمالی کوریا پردباﺅ مزید بڑھانے کا کہہ دیا

22 Jun, 2017 نیو

واشنگٹن: امریکہ نے واشنگٹن میں بدھ کے دن ہونے والے چین کے ساتھ اعلی سطحی مذاکرات میں چین پ ... مزید

نشئی شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد ، چھریوں کے وار ، سر کے بال بھی کاٹ دیئے

22 Jun, 2017 نیو

لاہور: لاہور میں نشئی شوہر نے بیوی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد سر کے بال بھی کاٹ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB