آم کی پیٹی کیلئے ڈرائیور نے ٹرین ہی روک لی

18 Jun, 2017 نیو
شورکوٹ چھاؤنی:پاکستانی ریل پی آئی اے کے بعد ایسا سرکاری ادارہ ہے جس کی کوئی کل سیدھی نہیں ہے ۔ سرکاری ملازمین کی طرف سے عدم توجہ سے اربوں کمانے والا ادارہ اربوں روپے گھاٹے دکھا دیتاہے ۔ عدم توجہی کا نیا واقعہ گزشتہ روز دیکھنے کو ملا ۔تفصیلات کے مطابق آم کی پیٹی پکڑنے کیلئے ٹرین ڈرائیور نے ساندل ایکسپریس روک لی۔کینٹ سٹیشن 410 پھاٹک کے قریب سرگودھا سے ملتان جانے والی مسافر ٹرین ساندل ایکسپریس کے ڈرائیور نے صرف آم کی ایک پیٹی پکڑنے کیلئے قریبی دیہی گزر گاہ کے قریب گاڑی روک کر عجیب مثال قائم کر دی. ٹرین کو روکنے کیلئے دو پنجاب پولیس کے اہلکار بھی ساتھ موجود تھے جو ڈرائیور کو روک کر آم کی ایک پیٹی پکڑانے میں مدد کرتے ہیں ۔ مسافر ٹرین ڈرائیور کی اس حرکت نے ترقی کرنے والے پاکستان ریلوے کو لوکل ٹرانسپورٹ کے برابر لا کھڑا کیا ہے اور یہ واقعہ پہلی بار نہیں بارہا مرتبہ اس طرح کے واقعات دیکھنے میں آتے ہیں جو کہ محکمہ کی عدم توجہی کا منہ بولتا ثبوت ہے

Watch Live News

ایپل سے تنازعے کے بعد چپ ڈیزائنر کمپنی کی فروخت کا فیصلہ

22 Jun, 2017 بی بی سی اردو

برطانوی چپ ڈیزائنر امیجینیشن ٹیکنالوجیز نے امریکی کمپنی ایپل کےساتھ تنازع کے بعد اسے فروخت ... مزید

مدار میں موجود کچھ سیارچے زمین کو تباہ کرسکتے ہیں، ڈاکٹر ایلن فٹز سمنز

22 Jun, 2017 نیو

لندن:دنیا کے ممتاز ماہر فلکیات نے کہا ہے کہ اس وقت مدار میں 1800 سے زائد سیارچے گردش کر رہ ... مزید

2050تک دنیا کی آبادی 9 ارب سے تجاوز کر جائے گی،اقوام متحدہ کا انتباہ

22 Jun, 2017 نیو

نیویارک :اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کی مجموعی آبادی 2050 تک 9 ارب 80 کروڑ تک پہن ... مزید

سوشل میڈیا پر اچھا لگنے کے لیے کاسمیٹک سرجری کا رجحان

22 Jun, 2017 بی بی سی اردو

ایک رپورٹ کے مطابق نوجوانوں میں سوشل میڈیا کے دباؤ کی وجہ سے بوٹوکس اور ڈرمل فلر جیسی کاسم ... مزید

نیوز اور میڈیا میں واٹس ایپ کا بڑھا ہوا رجحان

22 Jun, 2017 بی بی سی اردو

ایک نئی تحقیق کے مطابق میسیجنگ کے لیے معروف ایپ 'واٹس ایپ' اب نیوز اور میڈیا کے لیے بھی تی ... مزید

اب گلیشیئرز تجربہ گاہوں اور عجائب گھروں میں ملا کریں گے

22 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

سائنس دانوں نے الیمانی کے پہاڑی سلسلے سے 18 ہزار سال پرانی برف کے 75 نمونے اکھٹے کیے ہیں ا ... مزید

لبنانی وزیر اعظم نے افطار ڈنر کے دوران پارٹی رکن کی محبوبہ سے منگنی کرا دی

21 Jun, 2017 نیو

بیروت: لبنانی وزیراعظم سعد حریری نے افطار ڈنر کے دوران اپنی پارٹی کے رکن کی ایک لڑکی سے من ... مزید

’خبریں غلط ہیں، میں خلا میں نہیں جا رہا ہوں‘

21 Jun, 2017 بی بی سی اردو

کیمبرج یونیورسٹی کے محقق اور پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی سائنسدان ... مزید

 نیوزی لینڈ میں سینکڑوں افراد نے انسانی سائیکل بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

21 Jun, 2017 نیو

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ میں سینکڑوں افراد نے مل کر انسانی سائیکل بنانے کا ریکارڈ قائم کردیا ۔  ... مزید

گرین لینڈ میں سونامی سے مکانات بہہ گئے

21 Jun, 2017 بی بی سی اردو

گرین لینڈ کے مغربی ساحل پر اتوار کو آنے والے زلزلے کی شدت تو ریکٹر سکیل پر چار تھی تاہم اس ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB