عبرتناک شکست کے بعد بھارت میں کہرام مچ گیا

19 Jun, 2017 نیو
نئی دہلی : عبرتناک شکست کے بعد بھارت میں کہرام مچ گیا۔ ”موکا موکا “ کا گیت گانے والے بھارتی شہری پاکستان کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست برداشت نہ کر سکے اور میچ ہارنے پر اپنے ٹی وی توڑ ڈالے۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کے ہاتھوںعبرتناک شکست نے بھارتی عوام کا دوبارہ چیمپئینز بننے کا خواب چکنا چور کر دیا جس پر بھارت کے مختلف حصوں میں عوام سڑکوں پر نکل آئے اور بیچ بازار میں اپنے ٹی وی توڑ کر اپنے غم غصے کا اظہار کیا۔ جبکہ بھارتی میڈیا کی جانب سے عوام نے شکست پر بھارتی کرکٹرز کے گھر کا بھی رخ کر لیا مگر سرکار کی جانب سے شکست کے بعد ہی کرکٹرز کے گھروں کی سیکورٹی سخت کر دی گئی۔ یہاں آپ بھی بھارتی عوام کے غم و غصے کے چند مناظر دیکھ سکتے ہیں۔ ... ... ... ...

Watch Live News

پیٹو لڑکی نے نوڈلز سے بھرا پیالہ 25منٹ میں چٹ کر دیا

22 Jul, 2017 نوائے وقت

آکلینڈ( نیٹ نیوز) یوں تو لڑکیاں ڈائٹ کے معاملے بہت احتیاط سے کام لیتی اور کیلوریز سے پاک ک ... مزید

ناروے: خطروں کے کھلاڑیوں کا بیس جمپنگ کا مظاہرہ

22 Jul, 2017 نوائے وقت

اوسلو( نیٹ نیوز) ناروے کے پہاڑی علاقے میں بہادر خطروں کے کھلاڑیوں نے ونگ سوٹ پہن کر بیس جم ... مزید

کینیڈا: سالانہ شو میں جدید بائیکس توجہ کا مرکز بن گئیں

22 Jul, 2017 نوائے وقت

ٹورنٹو( نیٹ نیوز) کینڈا کے شہر ٹورنٹو میں گزشتہ دنوں سالانہ سائیکل شو کا انعقاد کیا گیا جس ... مزید

’جے آئی ٹی‘ رپورٹ، ملکی سیاسی فضا میں ہل چل: تجزیہ کار

22 Jul, 2017 وائس آف امریکہ اردو

’وائس آف امریکہ‘ کے پروگرام ’جہاں رنگ‘ میں ممتاز ماہر قانون ذوالفقار احمد بھٹا؛ مسلم لیگ ن ... مزید

کراچی پولیس دہشت گردوں کے نشانے پر۔ایک ماہ میں 7 اہلکار شہید

22 Jul, 2017 وائس آف امریکہ اردو

 ... مزید

سنی لیون ماں بن گئیں

22 Jul, 2017 نیو

ممبئی: معروف بالی ووڈ اداکار سنی لیون ماں بن گئیں لیکن نہ تو سنی لیون اپنے شوہر ڈینیل ویبر ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB