ہالی ووڈ ہارر فلم ’’ ہپی ڈیتھ ڈے‘‘ کا سنسنی خیز ٹریلر

19 Jun, 2017 اب تک
ہالی ووڈ ہارر فلم ’’ ہپی ڈیتھ ڈے‘‘ کا سنسنی خیز ٹریلرلاس اینجلس: (18 جون 2017) موت کا بار بار اس سے ہوتا ہے سامنا لیکن نجانے کیسے وہ بچ جاتی ہے۔ کہانی ہے ہالی وڈ کی ہارر تخلیق ،،ہیپی ڈیتھ  ڈے،، کی جس کا ٹریلر آتے ہیں چھا گیا ہے۔کوئی انجانی قوت یا پھر سایہ ہے جو اس لڑکی کو نچا رہا ہے اشاروں پر موت کا بار بار دکھاتا ہے دیدار لیکن پھر ہوتا ہے کچھ ایسا حال کہ بچ جاتی ہے وہ ہر بار۔ ہیپی ڈیتھ ڈے میں قدم قدم پر لرزہ خیز اور خوف ناک مناظر کی بھرمار ہے جبکہ مرکزی کردار میں ہیں جیسیکا روتھ،جن کے ساتھ کھیلی جارہی ہے موت کی یہ آنکھ مچولی۔ ہالی وڈ کی یہ سننسی خیز مووی فلم بینوں کو دہشت زدہ کرنے کے لیے تیرہ اکتوبر کو سنیماؤں میں آئے گی۔یہ بھی پڑھیےپاکستانی فلم’شورشرابا‘عیدالفطر کی بجائے 21 جولائی کو ریلیز ہوگیعید پر آنے والی پاکستانی فلم وی لب یو کا گانا ریلیز

Watch Live News

نئی تھری ڈی اینیمیٹیڈ فلم دی اسٹارکا پہلاٹیزر جاری

28 Jul, 2017 نوائے وقت

ہالی ووڈ کی کامیڈی سے بھرپور نئی تھری ڈی اینیمیٹیڈ فلم دی اسٹارکا پہلاٹیزر ٹریلر جاری کر د ... مزید

ہالی ووڈ تھرلر فلم گھوسٹ ہاوس کانیا ٹریلر جاری

28 Jul, 2017 نوائے وقت

دہشت اور خوفناک مناظر سے بھرپورہالی ووڈ سپر نیچرل تھرلرفلم گھوسٹ ہاوس کانیا ٹریلر جاری کرد ... مزید

رنبیر کپور کے ساتھ دوستی کی خبریں افواہ ہیں

28 Jul, 2017 چینل-٥

کراچی( شوبز ڈیسک )پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور بھارتی اداکار رنبیر کپور کے درمیان دوستی  ... مزید

میکاسنگھ کاپاکستانی یوم آزادی کے جشن میں شرکت کا اعلان

28 Jul, 2017 چینل-٥

لاہور/نئی دہلی(شوبز ڈیسک) مشہور گلوکار میکا سنگھ پاکستان کے یوم آزادی کے جشن میں شرکت کریں ... مزید

مہوش حیات آزادی کا جشن منانے بطور گلوکارہ امریکہ جائیں گی

28 Jul, 2017 چینل-٥

لاہور (شوبز ڈیسک)لالی وڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات بطور گلوکارہ جشن آزادی منانے ا ... مزید

کیف و سرور‘نامعلوم افراد 2 کا آئٹم سانگ ریلیز

28 Jul, 2017 چینل-٥

کراچی (شوبز ڈیسک)فلم ’نامعلوم افراد‘ کے سیکوئل کا تو مداح بے صبری سے انتظار کر ہی رہے ہیں، ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB