بھارت کرکٹ اور پاکستان ہاکی میں ہارا حساب برابر ہو گیا ، ٹینس سٹار

19 Jun, 2017 نیو
لاہور: پاکستان اور بھارت کا میچ ہو تو سب سے زیادہ پریشانی بھارت کی بیٹی اور پاکستان کی بہو ثانیہ مرزا کو ہوتی ہے کیونکہ انہوں نے ایک ہی وقت میں اپنے شوہر اور دیوروں کو بھی خوش رکھنا ہوتا ہے اور بھائیوں کی عزت کا خیال بھی ان کی ذمہ داری بن جاتی ہے۔ ایسا ہی کچھ پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں بھی ہوا اور ثانیہ مرزا نے تقریبا دونوں ٹیموں کو ہی سپورٹ کیا۔ ???????? lost the cricket but won in hockey against ???????? Congratulations Team India and congratulations Team Pakistan ???????? sport is a great leveller! — Sania Mirza (@MirzaSania) June 18, 2017 خوش قسمتی سے پاکستان نے اس میچ میں عمدہ اور شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے بھارت کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے ان کا غرور خاک میں ملایا تو ثانیہ مرزا کو سمجھ نہ آئی کہ اب وہ کس طرح پاکستان کو مبارک دیں اور بھارت کی دل آزاری بھی نہ ہو۔ انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا بھارت کرکٹ میں ہار گیا مگر ہاکی میں جیت گیا۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو مبارک ہو، کھیل حساب چکتا کرنے کیلئے بہترین چیز ہے۔ نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈکریں

Watch Live News

خواتین کے کرکٹ ورلڈ کپ 2017 کیلئے پاکستانی ٹیم کی تیاریاں

23 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

 ... مزید

ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان کو کواٹرفائنل میں ارجنٹائن سے شکست

23 Jun, 2017 نیو

لندن : ہاکی ورلڈکپ کوالیفائرز کے پول بی میں کینیڈا اور سکاٹ لینڈ کے درمیان میچ ہار جیت کے  ... مزید

افغانستان اور آئر لینڈ کو ٹیسٹ ٹیم کا درجہ مل گیا

22 Jun, 2017 نیو

دبئی :آئی سی سی نے افغانستان اور آئر لینڈ کو ٹیسٹ سٹیسٹس کا درجہ دیدیا ۔آئی سی سی کانفرنس  ... مزید

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی ہوٹل کے کمرے میں بنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

22 Jun, 2017 نیو

لندن : آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی جیتنے کے بعد قومی کھلاڑی کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے ۔ ل ... مزید

محمد عامر آئندہ ہفتے اپنے کاونٹی کیرئیز کا آغاز کرینگے

22 Jun, 2017 نیو

لندن: چیمپینز ٹرافی میں بھارتی بلے بازوں کو آوٹ کرنے والے محمدعامر کیلئے کاونٹی کے دروازے  ... مزید

پی سی بی اور معطل کرکٹر خالد لطیف کے درمیان ایک بار پھر ڈیڈلاک پیدا ہوگیا

22 Jun, 2017 اب تک

پی سی بی اور معطل کرکٹر خالد لطیف کے درمیان ایک بار پھر ڈیڈلاک پیدا ہوگیالاہور: (22 جون 20 ... مزید

پاکستان کو ارجنٹائن کے ہاتھوں کوارٹر فائنل میں شکست

22 Jun, 2017 بی بی سی اردو

لندن میں جاری ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ کے کوارٹر فائنل میں اولمپک چیمپئن ارجنٹائن نے  ... مزید

پاکستان کر کٹ ٹیم بھارت کو سب سے زیادہ ہرانے والی ٹیم بن گئی

22 Jun, 2017 نیو

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم نے حالیہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں روایتی حریف بھا ... مزید

افغانستان اور آئرلینڈ کو ٹیسٹ ٹیم کا درجہ مل گیا

22 Jun, 2017 بی بی سی اردو

افغانستان اور آئرلینڈ کی ٹیموں کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی فل ممبرز کا درجہ دے دیا گیا ہے ج ... مزید

پاکستان ورلڈ کپ میں براہ راست کوالیفائی نہ کرسکا

22 Jun, 2017 ڈی ڈبلیو اردو

عالمی نمبر ایک ارجنٹائن سے اس شکست کے بعد پاکستانی ہاکی ٹیم کی ورلڈ کپ 2018 میں شرکت اب اگ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB