زرداری، نواز کے ماتحت فرشتے بھی لگ جائیں، کرپشن نہیں رکے گی: عمران خان

19 Jun, 2017 نیو
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا فائنل جیتنے پر بہت خوشی ہوئی ہے لیکن کرکٹ کا ڈھانچہ ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے جو نجم سیھٹی جیسے لوگ ٹھیک نہیں کر سکتے۔ ہم اسکواش کے 10، 10 سال ورلڈ چیمپئن رہے اور بیس کروڑ افراد میں سے ہمارا ایک بھی فرد اولمپکس میں نہیں جاتا اگر ٹیلنٹ کو پالش کرنے کا سسٹم نہیں تو آپ ٹیلنٹ کو دکھا نہیں سکتے پاکستان میں بہت زیادہ ٹیلنٹ ہے اور اس کا اعتراف غیر ملکی بھی کرتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا اس ملک میں کرپشن کا ٹیلنٹ خوفناک ہے اور یہ ٹیلنٹ یہاں سے پیسا چوری کر کے دبئی بھیج دیتا ہے۔ سندھ میں چلے جائیں تو سڑکیں صرف کاغذوں پر بنی ہیں جبکہ لاڑکانہ اور موہنجودڑو میں زیادہ فرق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا پاناما کیس ملک کا فیصلہ کن کیس ہے جس سے ملک کی تقدیر بدل جائے گی۔ انکے شور مچانے کیوجہ یہ ہے نواز شریف کیخلاف کیس آیا تو باقیوں کی باری بھی آئیگی۔ آصف زرداری، نواز شریف کے ماتحت فرشتے بھی لگا دیں تب بھی کرپشن نہیں رکے گی۔ مغرب میں فرشتے نہیں لیکن جو کرپشن کرتا ہے پکڑا جاتا ہے کیونکہ وہاں سسٹم ہے۔ نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈکریں

Watch Live News

ساڑھے سات فی صد لوگ زندہ ہیں

23 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

انسان کی موجودہ نسل جسے ماڈرن یا جدید انسان کہا جاتا ہے، زمین پر سب سے آخر میں آنے والی مخ ... مزید

پانامہ کیس میں وزیراعظم نوازشریف سرخرو ہوں گے، ایاز صادق

23 Jun, 2017 اب تک

پانامہ کیس میں وزیراعظم نوازشریف سرخرو ہوں گے، ایاز صادقلاہور: (23 جون 2017) اسپیکر قومی ا ... مزید

بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کا دوسرا اعترافی وڈیو بیان بھی جاری

23 Jun, 2017 اب تک

بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کا دوسرا اعترافی وڈیو بیان بھی جاریبھارتی خفیہ ایجنسی را نے کلب ... مزید

افغانستان کے پارلیمانی انتخابات اگلے سال جولائی میں ہوں گے

23 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

سن 2014 میں صدارتی انتخابات پر تنازع اور پھر اتحادی حکومت کے قیام کے بعد سے، جس کے صدر أشر ... مزید

سکریٹری جنرل کا کشمیر کے معاملے پر مصالحتی کردار ادا کرنے کا بیان

23 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

وائس آف امریکہ کے پروگرام ’جہاں رنگ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے، پاکستان فوج کے تعلقات عامہ کے اد ... مزید

پاکستانی انجینئروں کی ڈگریاں اب امریکا اور یورپ میں قابلِ قبول ہونگی

23 Jun, 2017 نیو

الاسکا : پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس سے قبل پاکستا ... مزید

ہفتے میں 2 بار مچھلی کھانے کا زبردست فائدہ

23 Jun, 2017 نیو

نیویارک: حلال سمندری غذائین صحت سے بھرپور ہوتی ہیں ۔ ان غذاوں میں مچھلی سب سے مشہور غذا ہے ... مزید

خواتین کے کرکٹ ورلڈ کپ 2017 کیلئے پاکستانی ٹیم کی تیاریاں

23 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

 ... مزید

حکومت دھمکیاں دے رہی ہے، جے آئی ٹی تفتیشی ادارہ نہیں سپریم کورٹ ہے: چودھری شجاعت حسین

23 Jun, 2017 نیو

لاہور :پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حکومت جے آئی ... مزید

ہفتے میں 2 بار مچھلی کھانے کا حیران فائدہ

23 Jun, 2017 نیو

نیویارک: حلال سمندری غذائین صحت سے بھرپور ہوتی ہیں ۔ ان غذاوں میں مچھلی سب سے مشہور غذا ہے ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB