پاک فوج کامعروف فٹبالرر رونالڈینو اور ٹیم کو پاکستان آمد پرخوش آمدید

19 Jun, 2017 نیو
راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے ترجمان میجرجنرل آصف غفور معروف فٹبالر اور برازیل کے سابق کھلاڑی رونالڈینو کو پاکستان آکر فٹبال کھیلنے پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے جو کھیلوں سے بہت محبت رکھتا ہے۔ ترجمان آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ رونالڈینو اور ان کی ٹیم کا پاکستان میں خیر مقدم کرتے ہیں، رونالڈینو اور ان کی ٹیم 6سے8 جولائی تک پاکستان میں رہیں گی دورے کے دوران کھلاڑی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کریں گے اور وہ پاکستان میں فٹبال کو اجاگر کرنے کیلئے کراچی اور لاہور میں فٹبال میچز کھیلیں گے ۔ انہوں نے کہا پاکستان امن پسند اور کھیلوں سے محبت کرنے والا ملک ہے۔ آرمی چیف کرکٹ کے بعد پاکستان میں دوبارہ کھیلوں کو اجاگر کرنے کا انیشیٹولے رہے ہیں ۔ نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں We welcome @10Ronaldinho and his team to Pakistan 6-8 Jul 17 in coord with @leisureleaguepk.Pakistan is a peace and sports loving country. pic.twitter.com/asQutQQ45f — Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) June 19, 2017

Watch Live News

نوجوان پاکستانی فاسٹ باؤلر حسن علی کے ستارے عروج پر، بڑا معاہد ہ کر لیا

21 Jul, 2017 نیو

لاہور :چیمئنز ٹرافی میں مین آف دی ٹورنامنٹ رہنے والے نوجوان پاکستانی فاسٹ باولر حسن علی کے ... مزید

نوجوان پاکستانی فاسٹ باؤلر حسن علی کے ستارے عروج پر، بڑا معاہد کر لیا

21 Jul, 2017 نیو

لاہور :چیمئنز ٹرافی میں مین آف دی ٹورنامنٹ رہنے والے نوجوان پاکستانی فاسٹ باولر حسن علی کے ... مزید

ویمن ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کو انگلینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جائیگا

21 Jul, 2017 چینل24

لندن (24 نیوز)ویمن ورلڈ کپ کے (women world cup)فائنل میں بھارتی مہیلائیں انگلش ویمن ٹیم کا ... مزید

گیل کو ”عارضی معافی“ پرٹیم میں کھیلنے کی پیشکش

21 Jul, 2017 چینل-٥

بارباڈوس (نیوزایجنسیاں)کرکٹر کرس گیل ویسٹ انڈیز کے ان کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں جو اپنی یونی ... مزید

قومی ٹیم کی بد ترین پرفارمنس پر مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی فارغ

21 Jul, 2017 چینل-٥

لاہور(نیوزایجنسیاں) ورلڈ ہاکی لیگ میں قومی ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد پاکستان ہاکی ف ... مزید

فکسنگ سکینڈل میں پھنسانے کی سازش ، اکمل برادران میدان میں آ گئے

21 Jul, 2017 چینل-٥

لاہور( این این آئی ) برطانوی کرائم ایجنسی کی جانب سے عمر اکمل کا نام پی ایس ایل مبینہ اسپا ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB