تمام پاکستانی کرکٹرز کی رینکنگ بہتر ہوگئی

19 Jun, 2017 اب تک
تمام پاکستانی کرکٹرز کی رینکنگ بہتر ہوگئیدبئی: (19 جون 2017) آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے بعد تمام پاکستانی کرکٹرز کی رینکنگ  بہتر ہوگئی۔آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے، جس کے مطابق نوجوان بلے باز بابر اعظم  پانچویں، جبکہ فخر زمان  ستانوے  پوزیشن پر پہنچ گئے۔ آئی سی سی  ایونٹ میں بہترین بالنگ کر کرے حریفوں کو زیر کرنے والے  حسن علی ساتویں پوزیشن پر پہنچ گئے، جبکہ آل راؤنڈرز کی رینکنگ میں محمد حفیظ کی پوزیشن دوسری ہوگئی۔یہ بھی پڑھیےحسن علی کے گھر پر خوشیوں کے ڈیرے، نوجوانوں نے حسن کے والد کو کندھوں پر اٹھا لیاسرگودھا: پاپانےعید کاتحفہ دیاہے، محمد حفیظ کے بچوں کی گفتگو

Watch Live News

پاناما کیس کے فیصلے پر شاہد آفریدی کی ٹوئٹ بھی سامنے آگئی

28 Jul, 2017 نیو

لاہور: پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد قومی کرکٹر سٹار شاہد خان آفریدی بھی میدان ... مزید

سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کریگی یا نہیں ،اصل خبر آگئی

28 Jul, 2017 چینل-٥

لاہور(ویب ڈیسک) سری لنکن کرکٹ ٹیم نے ایک بار پھر پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔پا ... مزید

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا

28 Jul, 2017 نیو

لاہور: سری لنکا نے گزشتہ دنوں ہونے والے لاہور دھماکے کے بعد پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی سیریز سے ... مزید

وقار یونس کی پاناما فیصلے پر عمران خان کو مبارکباد

28 Jul, 2017 نیو

اسلام آباد:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ اور فاسٹ باولر وقار یونس نے پاناما کیس میں سپریم کورٹ ... مزید

اپنے کیریئر میں 19 بلے بازوں کو زخمی کیا، شعیب اخترکاانکشاف

28 Jul, 2017 چینل-٥

لاہور(آئی این پی) شعیب اختر نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ وہ دنیا کے واحد گیند باز  ... مزید

لنکن ٹیم نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا

28 Jul, 2017 چینل-٥

لاہور(آئی این پی) سری لنکن کرکٹ ٹیم نے ایک بار پھر پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB