ہالی وڈ سپر نیچرل فلم ”گھوسٹ ہاوس“ کاپہلا ٹریلرریلیز

17 Jul, 2017 چینل-٥
لاس اینجلس (شوبز ڈیسک) دہشت اور خوفناک مناظر سے بھرپورہالی ووڈ سپر نیچرل تھرلرفلم گھوسٹ ہاوس پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ رچ ریسڈیل کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے نوجوان جوڑے کے گرد گھومتی ہے جو ایڈونچر کی تلاش میں تھائی لینڈ کا رخ کرتا ہے اور ایک گھر میں قیام کے دوران وہاں بسنے والی پراسرار مخلوق کے چنگل میں پھنس جاتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں اسکاٹ ٹیلر،جیمز لانڈری،مارک بون،ایلانا کروز اور کیترینہ گرے سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: