قومی بیچ نیٹ بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ کھیلی جائے گی

17 Jul, 2017 نوائے وقت
اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی بیچ نیٹ بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ 29 اگست سے کراچی میں کھیلی جائے گی، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کی پندرہ ٹیمیں حصہ لیں گی ۔جن میں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا،پاکستان پولیس، پاکستان ایئرفورس، پاکستان نیوی، پاکستان ریلوے، ہائر ایجوکیشن کمیشن، پنجاب، خیبرپختونخواہ، سندھ، بلوچستان،اسلام آباد، فاٹا، آزاد جموں و کشمیر، ، لاہور گرائمز سکول، لمز یونیورسٹی شامل ہیں، انہوں نے کہا کہ یکم اور دو ستمبر کو بین الصوبائی اورانٹر ڈیپارٹمنٹ نیچ نیٹ بال چیمپئن شپ کا انعقاد بھی ہوگا، چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامات بھی تقسیم کئے جائیں گے۔

Watch Live News

سپاٹ فکسنگ کیس: شاہ زیب حسن کے خلاف سماعت کل تک ملتوی

25 Jul, 2017 نوائے وقت

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ میں ہونیوالے سپاٹ فکسنگ سکینڈل کیس میں شاہ زیب حسن ک ... مزید

سرفراز احمد کا پانچ لاکھ روپے کا چیک گم ہوگیا

25 Jul, 2017 نوائے وقت

کراچی (این این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی فاتح پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا پا ... مزید

پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس 28 جولائی کو لاہور میں طلب شہریار خان آخری بار صدارت کرینگے

25 Jul, 2017 نوائے وقت

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس 28 جولائی کو لاہور میں منعقد ہوگا۔ چیئ ... مزید

پاکستانی ریسلر عنایت اللہ وطن پہنچ گئے، ایئر پورٹ پر شاندار استقبال

25 Jul, 2017 نوائے وقت

لاہور (سپورٹس رپورٹر) ایشین کیڈٹ ریسلنگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے پاکستانی ری ... مزید

سابق فٹبالر ڈیوڈ بیکھم کی اہلیہ وکٹوریا کے جھوٹے دعوے کا پول کھل گیا

25 Jul, 2017 نوائے وقت

لندن (صباح نیوز) انگلش فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان ڈیوڈ بیکھم کی اہلیہ وکٹوریہ کے جھوٹے دعوی  ... مزید

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، قومی ویمن ٹیم میں آپریشن کلین اپ کا فیصلہ

25 Jul, 2017 نوائے وقت

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پرکرکٹ ٹیم میں بڑ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB