کرس گیل کا مداحوں کو ڈانس کا چیلنج، بلے باز کی نئی ویڈیو وائرل

17 Jul, 2017 نیو
لاہور: کرکٹ کے میدان میں مخالفین کے چھکے چھڑوانے والے کرس گیل نے اس بار اپنے مداحوں کو انوکھا چیلنج دے دیا۔ یہ چیلنج کوئی کرکٹ کے میدان میں چھکے اور چوکے مارنے کا نہیں بلکہ اسٹار بلے باز نے ڈانس کرنے کا چیلنج دیتے ہوئے انعامی رقم کا اعلان بھی کیا ہے۔ چیلنج میں بہترین ڈانس کرنے والے پانچ خوش نصیبوں کی ویڈیو بھی شیئر کریں گے اور فاتح کو پانچ ہزار ڈالر انعام بھی دیں گے۔ ڈانس چیلنج کے نتائج 24 جولائی کو سامنے آئیں گے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: