زکوٹا جن علاج کیلئے دربدر ، ذمہ دار کون ؟

17 Jul, 2017 چینل-٥
لاہور (نیٹ نیوز) نوے کی دہائی کے مشہور ڈرامے ”عینک والا جن“ کے مشہور کردار مطلوب الرحمان المعروف زکوٹا جن اس وقت سخت بیماراورمالی شکلات کا شکار ہیں۔ بچپن میں ہم سب کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے مقبول ڈرامے ”عینک والا جن“ کو پاکستان کی تاریخ کا کامیاب ترین ڈرامہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ ”عینک والا جن“ کے ہردلعزیز اداکار مطلوب الرحمان جنہوں نے زکوٹا جن کا لازوال کردار ادا کرکے شہرت حاصل کی آج نہایت کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ مطلوب الرحمان 2012 ءمیں فالج کے حملے کا شکار ہوچکے ہیں جبکہ وہ شوگر جیسے موذی مرض میں بھی مبتلا ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ کچھ عرصہ قبل پنجاب حکومت نے علاج کیلئے میری مدد کی تھی‘ اب مجھے مزید مالی مدد کی ضرورت ہے۔ میری صحت روز بروز خراب ہوتی جارہی ہے اور میرے پاس علاج کیلئے پیسے نہیں ہیں۔زکوٹا جن

Watch Live News

بھارتی اداکار باز نہ آئے ، ایک اور اداکارہ کی اذان سے متعلق نازیبا ٹوئٹس

25 Jul, 2017 نیو

ممبئی: بالی ووڈ میں ماضی کی ناکام اداکارہ سوچیترا کرشنا مورتی نے بھی اذان سے متعلق نازیبا  ... مزید

کوک اسٹوڈیو کا 10واں سیزن اگست میں شروع ہوگا

24 Jul, 2017 وائس آف امریکہ اردو

نئے سیزن میں فیض احمد فیض کا کلام ’ بول کے لب آزاد ہیں‘‘ ، مہدی حسن کا ’رنجش ہی صحیح‘‘، ش ... مزید

تین فلموں کی نمائش، ”ڈنکرک“ نے بن مانسوں سے حکمرانی چھین لی

24 Jul, 2017 نیو

لاس اینجلس : رواں ہفتے تین نئی فلمیں ”ڈنکرک“، ”گرلز ٹرپ“ اور &rdqu ... مزید

کترینہ کیف کی مراکش میں سرفنگ

24 Jul, 2017 نیو

ممبئی :اداکارہ کترینہ کیف نے مراکش میں سرفنگ کرتے ہوئے وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کر دی۔ کتری ... مزید

شاہ رخ خان کا بچوں کو دولت نہ دینے کا فیصلہ

24 Jul, 2017 نیو

ممبئی : بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ مرنے کے بعد وہ اپنے تینوں بچوں کیلئے گھر اور  ... مزید

سنجے دت کا جیل کی زندگی کے حوالے سے نیا انکشاف

24 Jul, 2017 نیو

ممبئی: بالی ووڈ سپر سٹار سنجے دت نے اپنے ساتھ جیل میں ہونے سلوک کے حوالے سے نیا انکشاف کر  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB