ن لیگی کارکنوں کا اپنی قیادت پراعتماد کااظہار راولپنڈی میں وزیراعظم کےحق میں بینر زآویزاں

17 Jul, 2017 نیو
راولپنڈی : مسلم لیگ نون کے کارکنوں نے اپنی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کردیا۔ راولپنڈی میں مقامی رہنماوں نے وزیراعظم کے حق میں بینر آویزاں کر دیئے۔ ملتان میں متوالوں نے درگاہ پر حاضری دی ،چادر چڑھائی اور پاناما کے طوفان کے خاتمے کی دعائیں کیں۔ ”میاں تیرا ایک اشارہ ۔۔۔۔۔حاضر حاضر لہو ہمارا“تفصیلات کے مطابق سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے پر مائل وزیراعظم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے کارکن اٹھ کھڑے ہوئے ۔ قائد کواپنی وفاداری اورسیاسی حمایت کا یقین دلانے کیلئے راولپنڈی میں جگہ جگہ بینر آویزاں کر دیئے۔ ملتان میں متوالوں نے دعاؤں کیلئے ہاتھ اٹھا دیئے ،حافظ جمال کی درگاہ پر حاضری دی چادر چڑھائی اور پاناما کے طوفان کے خاتمے کیلئے دعائیں کرتے رہے۔مسلم لیگ نون کے کارکن اپنی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سیاسی مخالفین انتخابی میدان کے بعد قانونی محاذ پر بھی منہ کی کھائیں گے۔

Watch Live News

جاپان میں انوکھا روبوٹ ہوٹل

25 Jul, 2017 نوائے وقت

ٹوکیو (نیٹ نیوز) آپ اپنے خاندان یا دوستوں کے ساتھ کسی ہوٹل میں کھانا کھانے کے لئے جائیں او ... مزید

معذور نوجوان باڈی بلڈر بن گیا

25 Jul, 2017 نوائے وقت

فلوریڈا (نیٹ نیوز) آپ نے بہت سے تن ساز دیکھے ہونگے لیکن ایسا تن ساز نہیں دیکھا ہو گا جس کے ... مزید

ارجنٹینا میں عجیب الخلقت بکری کے بچے کی پیدائش

25 Jul, 2017 نوائے وقت

بیونس انڈس( نیٹ نیوز) ارجنٹینا کے صوبے سان لوئس کے کے ایک گاﺅں میں کسان کی بکری نے اس قدر  ... مزید

انڈونیشیا : مردوں کو گھروں کا مہمان بنانے والا انوکھا قبیلہ

25 Jul, 2017 نوائے وقت

جکارتہ (نیٹ نیوز) انڈونیشیا میں ایک ایسا حیرت انگیز قبیلہ بھی موجود ہے جو اپنے مدفون مردوں ... مزید

کرائسٹ چرچ کے سیلابی پانی میں جنگلی جانور

25 Jul, 2017 نوائے وقت

جنیوا(بی بی سی) سارہ ویبر نیوزی لینڈ کے شہر بیکینہم کے علاقے میں رہتی ہیں جو حالیہ دنوں می ... مزید

چین : ہوا میں لٹکتی پٹڑی پر دوڑتی ٹرین

25 Jul, 2017 نوائے وقت

بیجنگ (نیٹ نیوز) چین میں ایک کے بعد ایک نئی ٹرینوں کے سفر کےآغاز کے بعد اب پیش ہے ’س ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB