جمہوریت اور آزاد عدلیہ کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے : بلاول

17 Jul, 2017 نوائے وقت
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت اور آزاد عدلیہ کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ آزاد عدلیہ کیلئے پیپلزپارٹی نے بہت قربانیاں دی ہیں۔ پیپلز پارٹی نے جے آئی ٹی رپورٹ پر وزیر اعظم سے استعفیٰ مانگا، اگر کوئی سازش ہو رہی ہے تو بتایا جائے کون سازش کر رہا ہے۔ بلاول کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم حکمرانی کا اخلاقی جواز کھو چکے ہیں، نواز شریف کا رہنا نظام کے لیے خطرہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امید ہے فضل الرحمان جلد وزیر اعظم کی حمایت چھوڑ دیں گے۔

Watch Live News

بچے منی ٹریل ثابت نہ کرسکےتوفیصلہ وزیراعظم کیخلاف جائیگا: جسٹس اعجاز

20 Jul, 2017 چینل24

اسلام آباد (24 نیوز): سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی چوتھے روز بھی سماعت ہوئی، جسٹس اعجاز ا ... مزید

قطر پر پابندیاں عائد ہیں اس لیے کوئی بات چیت نہیں ہوگی: قطری وزیر خارجہ

20 Jul, 2017 نیو

دو حہ: قطر کے وزیر خار جہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے بیان جاری کیا ہے کہ جب تک کہ ان  ... مزید

سرفرازاحمد نے قومی ٹیم کے بارے میں نئے عزم کا اظہار کر دیا

20 Jul, 2017 نیو

لاہور:حال ہی میں ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کی اہم ذمے داری ملنے کے بعد سرفراز احمد نے قومی ٹیم کو  ... مزید

صوفی منش شاعر ساغر صدیقی کو ہم سے پچھڑے 43سال ہوگئے

20 Jul, 2017 نیو

لاہور : اردو کے نامور صوفی منش شاعر ساغر صدیقی کی آج 43ویں برسی ہے وہ 20جولائی 1974ء کو ان ... مزید

13 مطالبات نہیں، چھ وسیع اصولوں پر عمل چاہتے ہیں:عرب ممالک

20 Jul, 2017 نیو

ابو ظہبی:قطر سے بائیکاٹ کیے ہوئے خلیجی ممالک نے سعودی عرب کی قیادت میں گذشتہ ماہ پیش کیے ج ... مزید

عقل مند وہی ہے جو غلطیوں سے سبق سیکھے، شائستہ لودھی

20 Jul, 2017 نیو

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ شائستہ لودھی کا کہنا ہے کہ زندگی می ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB