سوشانت سنگھ راجپوت کو تاریخی فلم میں کام کرنے کی پیشکش

17 Jul, 2017 نیو
ممبئی : بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کو ”رابطہ“ کے بعد ایک اور تاریخی فلم میں کام کرنے کی پیشکش کی گئی ہے۔ سوشانت کے پاس اس وقت 5 فلمیں ہیں۔تاریخی فلم کے حوالے سے سوشانت نے ہدایتکار کے ساتھ ملاقات بھی کی اور اس موضوع پر بات چیت کی لیکن انہیں ابھی تک سکرپٹ نہیں دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سوشانت اب تک 2 تاریخی فلموں ”ڈیٹیکٹو بیوم کیش بخشی“ اور ”رابطہ “میں کام کر چکے ہیں۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: