زخم بھرنے اور دماغ کو بحال کرنے والی چپ ٹیکنالوجی

10 Aug, 2017 نوائے وقت
لندن( نیٹ نیوز) سائنسدانوں نے سکے کے برابر کا ایک پیوند تیار کیا ہے جو نہ صرف نئے اعضا لگا سکتا ہے بلکہ دماغی افعال بحال کرنے اور زخم میں جینیاتی کوڈ داخل کر کے اسے مندمل کرنے کا کام بھی کرتا ہے۔ اس اہم ٹیکنالوجی کو ٹشو نینو ٹرانسفیکشن ( ٹی این ٹی) کا نام دیا گیا ہے اسے جلد کے متاثرہ مقام پر چند سیکنڈ تک لگا کر ہٹا لیا جاتا ہے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: