تھائی لینڈ کی 91 سالہ خاتون نے بیچلرز ڈگری حاصل کرلی

11 Aug, 2017 نیو
بنکاک : تھائی لینڈ کی ایک 91 سالہ خاتون نے بیچلرز ڈگری حاصل کر لی۔ ڈگری حاصل کرنے والی کملان جناکل نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پڑھائی کیلبے کبھی بھی دیر نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ سے یونیورسٹی کی تعلیم حاصل کرنا چاہتی تھیں لیکن جوانی میں انہیں موقع نہ ملا۔ کملان جناکل نے 72 سال کی عمر میں تعلیم حاصل کرنے کا سلسلہ شروع کیا۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: