فرانس میں دنیا کا پہلا تیرتا شہر

12 Aug, 2017 نوائے وقت
پیرس( نیٹ نیوز) دنیا کی آبادی میں تیزی سے ہوتے ہوئے اضافے اور اس کی رہائش و دیگر ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے فرانس نے سطح سمندر پر قائم دنیا کا پہلا شہر تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دنیا کا پہلا تیرتا ہوا شہر بحر الکاہل پر فرنچ بولی نیسیا نامی جزیرے کے قریب بنانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: