پرینیتی چوپڑا کا اپنا نیا گانا جلد ریلیز کرنے کا اعلان

12 Aug, 2017 نیو
ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد اپنا نیا گانا پیش کریں گی۔ ان کا پہلا گانا اچھا ثابت ہوا ہے اسی لئے وہ اب اگلے گانے کے بارے میں سوچ رہی ہیں۔دوسرانیا گانا بہت جلد ہی شائقین کیلئے پیش کردیا جائےگا۔ پرینیتی چوپڑا اداکاری کے ساتھ گلوکاری میں بھی اپنی قسمت آزمارہی ہیں۔ پرینیتی نے پہلا گانا اپنی فلم ”میری پیاری بندو“ کے لئے گایا تھا جس کے بول ” مانا کہ ہم یار نہیں“ تھے۔ پرینیتی چوپڑا ان دنوں فلمساز روہت شیٹی کی فلم ” گول مال“ کے چوتھے سیکوئل کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

Watch Live News

بھارتی شاعر گلزار کی82 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

18 Aug, 2017 نیو

لاہور:بھارت کے معروف شاعر گلزر احمد کی آج 82ویں برسی منا جارہی ہے۔گلزار پاکستان کے شہر جہ ... مزید

دیدار کی طویل عرصے بعد تقریب میں پرفارمنس

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ دیدار نے طویل عرصے بعد تقریب میںاپنے فن کامظاہر ہ کرکے شائقین س ... مزید

نصیبولعل آوازکا جادو جگانے ناروے چلی گئیں

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف گلوکارہ نصیبولعل اپنی آوازکاجادوجگانے کےلئے ناروے کے دورے پرچلی گ ... مزید

فن پاروں کی نمائش کل ہو گی

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے زیراہتمام لاہورآرٹس کونسل کے تعاون سے ... مزید

انوشکا شرما ورات کوہلی سے ملنے کیلئے سری لنکا جا پہنچیں

18 Aug, 2017 نیو

ممبئی : مایہ ناز بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنے عاشق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہ ... مزید

حکومت دم توڑ تی میوزک انڈسٹری و گلوکاروں کیلئے اقدامات کرے، سجاد

18 Aug, 2017 نیو

لاہور : مایہ ناز پاکستان گلوکار سجاد علی نے موجودہ دور کے گانوں کو بیکار کی اوچھ کود قرار  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB