نواز شریف کی ریلی اور اداروں سے متعلق باتیں، ماہرین کی آرا

12 Aug, 2017 وائس آف امریکہ اردو
سیاسی طور پر، اس سے کیا فائدے یا نقصانات ہوں گے اور ادارے خاص طور پر عدلیہ کس ردعمل کا اظہار کرے گی، اس بارے میں پروگرام 'جہاں رنگ' میں ممتاز سیاسی تجزیہ کار ڈاکٹر فاروق حسنات اور مسلم لیگ نون کے سینیٹر عبدالقیوم نے اپنی آرا کا اظہار کیاواشنگٹن —پاکستان میں برطرف وزیر اعظم نواز شریف نے اسلام آباد سے لاہور تک اپنی ریلی میں لوگوں سے خطاب کے دوران بعض اداروں پر نکتہ چینی کا سلسلہ جاری رکھا۔سیاسی طور پر، اس سے کیا فائدے یا نقصانات ہوں گے اور ادارے خاص طور پر عدلیہ کس ردعمل کا اظہار کرے گی، اس بارے میں پروگرام "جہاں رنگ" میں ممتاز سیاسی تجزیہ کار ڈاکٹر فاروق حسنات اور مسلم لیگ نون کے سینیٹر عبدالقیوم نے اپنی آرا کا اظہار کیا۔ڈاکٹر فاروق حسنات کا کہنا تھا (منسلک آڈیو پر کلک کیجئیے):JR discussion on Nawaz Sharif rallies and institutions

Watch Live News

ہر پاکستانی تقریباً 95,000 روپے کا مقروض ہے، وزارتِ خزانہ

18 Aug, 2017 نیو

اسلام آباد: وفاقی وزارتِ خزانہ کی جانب سے دسمبر 2016 تک مقامی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلا ... مزید

پاکستان نیوی نے کثیرالقومی ٹاسک فورس 150 کی کمانڈ سنبھال لی

18 Aug, 2017 نیو

کراچی: پاکستان نیوی نے کثیرالقومی ٹاسک فورس 150-کی کمانڈ 10ویں مرتبہ سنبھال لی ہے، ریئرایڈ ... مزید

بچوں کا قد جوانی میں کتنا ہو گا ؟ ماہرین کا حیران کن طریقہ

18 Aug, 2017 نیو

اسلام آباد: کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے کا قد نوجوانی میں کتنا ہو گا ؟ نیو یارک ٹا ... مزید

زرداری کا ایسا جواب کہ پریس کانفرنس کشت زعفران بن گئی

18 Aug, 2017 چینل-٥

لاہور (خبر نگار) سابق صدرآصف علی زرداری نے سینئر صحافی کو پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے خ ... مزید

حدیبیہ پیپرز ریفرنس ،نیب نے شریف خاندان کو بڑی خوشخبری دیدی

18 Aug, 2017 چینل-٥

اسلام آباد (نیٹ نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس کو دوبارہ نہ کھولن ... مزید

بچے کا قد جوانی میں کتنا ہو گا ؟ ماہرین نے حیران کن طریقہ بتادیا

18 Aug, 2017 نیو

اسلام آباد: کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے کا قد نوجوانی میں کتنا ہو گا ؟ نیو یارک ٹا ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB