بالی ووڈ اداکارہ ریا سین کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

image

ممبئی: معروف بالی ووڈ اداکارہ ریا سین اور شیوام تیواری گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں بندھ گئے ہیں۔ ان کی شادی بہت دھوم دھام سے پونے میں انجام پائی۔ان کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں اور تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کی شادی کی تقریب میں کچھ قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی ۔ 


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.