کراچی میٹرک بورڈ: 2015،2016 اور 2017 کے انرولمنٹ فارم یکم ستمبر سے جمع ہوں گے

24 Aug, 2017 ہماری ویب
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں ایسے طلبہ وطالبات جو سالانہ و ضمنی امتحانات برائے سال2015، 2016اور 2017 جماعت نہم سائنس وجنرل گروپ (ریگولر) میں شریک ہوئے مگر اپنے انرولمنٹ فارم جمع نہیں کرواسکے ہیں جس کی وجہ سے ان کے امتحانی نتائج رکے ہوئے ہیں اس لئے ان کو انرولمنٹ فارم جمع کروانے کا خصوصی موقعہ فراہم کیا جا رہا ہے۔

ایسے امیدوار اپنے انرولمنٹ فارم لیٹ فیس کے ساتھ یکم ستمبر 2017سے آخری تاریخ آنے تک جمع کروا سکتے ہیں۔
 

Click here for Online Academic Results

 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: