محمد عامر کی بیٹی کے کان میں آذان کس نے کہی؟ ویڈیونے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

image

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر محمد عامر کی ہاں کل بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کی وجہ سے وہ ورلڈ الیون کے ساتھ ہونے والے آج کے میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔
سب جانتے ہیں کہ جب کسی بھی مسلمان کے ہاں بچے کی پیدائش ہوتی ہے تو اس کے کان میں ازان کہی جاتی ہے اور اس کیلئے عموماََکسی مولوی یا گھر کے کسی بزرگ سے رجوع کیا جاتا ہے۔مگر محمد عامر نے خود اپنی بیٹی کے کان میں اذان دے کر اپنے مداحوں کے دل جیت لئے ہیں اور ان کی اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.