ماہرہ خان کا بھارتی ڈریس ڈیزائنر کیلئے فوٹو شوٹ

13 Sep, 2017 نیو
نئی دہلی:پاکستان کی مایہ ناز اور مشہور اداکارہ ماہرہ خان نے ایک ہندوستانی ڈریس ڈیزائنر کےفیشن برانڈ کیلئے کروایا ہے۔بالی وڈ فلم”رئیس“ میں کنگ خان کی ہیروئن بننے کے بعد شہرت کی بلندیوں کو چھولینے والی پاکستانی اداکارہ ماہرہ کاایک نیا فوٹوشاٹ سامنے آیاہے۔ یہ فوٹو شاٹ ماہرہ نے ایک ہندوستانی ڈریس ڈیزائنر کےفیشن برانڈ کیلئے کروایا ہے۔ ساحل سمندر پرہونےوالے ماہرہ کےفوٹو شاٹ سوشل میڈیا پر خوب مقبول ہورہے ہیں۔انہوں نے اس سے قبل بھی ایک ہندوستانی میگزین کیلئے فوٹوشاٹ کروایا تھاجسے خوب پذیرائی ملی۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: