مہوش حیات نے بھارتی فلم کی آفر ٹھکرانے کا دعویٰ کر دیا

13 Sep, 2017 نیو
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ مہوش حیات نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں بھارتی فلم ”ڈیڑھ عشقیہ“ میں اہم کردار کی آفر ہوئی تھی لیکن فلم میں قابل اعتراض مناظر عکسبند کرانے سے انکار کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب بھی کوئی اچھوتا اور پرفارمنس والا کردار ملا تو بھارتی فلم میں ضرور کام کروں گی۔ مہوش حیات کی عیدالاضحی پر ریلیز نئی فلم ”میں پنجاب نہیں جاو¿ں گی“ نے عوام کی بھرپور توجہ حاصل کی ہے۔ مہوش حیات نے ٹی وی ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے کے بعد فلموں کا رخ کیا۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: