فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی

13 Sep, 2017 نیو
لاہور : قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے پاکستان مسلم لیگ ( ن ) میں شمولیت اختیار کر لی ۔ فاسٹ باؤلر نے گزشتہ روز مسلم لیگ ( ن ) کے ورکرز کنونشن میں تو شرکت کی تھی لیکن مریم نواز کی تقریر پر تالیاں بجانے سے گریز کرتے رہے اور ان کے ساتھ تصویر بنوانے سے بھی اجتناب کیا ۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ کہ وہ ن لیگ کے پروفیشنل ونگ کے ممبر بن گئے ہیں ۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: