فلم ”راگنی ایم ایم ایس ریٹرن“ میں بولڈ مناظر ختم

13 Sep, 2017 نیو
ممبئی : معروف بالی ووڈ اداکارہ ریا سین نے فلم ”راگنی ایم ایم ایس ریٹرن“ میں بولڈ مناظر کی عکسبندی کروانے سے انکار کر دیا۔بھارتی ذرائع کے مطابق پروڈیوسر ایکتا کپور فلم ”راگنی ایم ایم ایس“ سیریز کی ایک اور فلم ”راگنی ایم ایم ایس ریٹرن “پر کام کر رہی ہیں جس میں ریا سین اور نیشانت ملکانی کو کاسٹ کیا گیا ہے۔تاہم ریا سین نے فلم ”راگنی ایم ایم ایس ریٹرن“ میں بولڈ مناظر کی عکسبندی کروانے سے انکار کر دیا جس پر پروڈیوسر ایکتا کپورنے فلم میں بولڈ مناظر ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: