عمر رسیدہ شخص کو نہر کے پل پر شادی کی پیشکش مہنگی پڑ گئی

13 Sep, 2017 نیو
لندن :عمررسیدہ شخص کو نہر کے پل پر شادی کی پیشکش مہنگی پڑگئی ،محبوبہ سے اظہار کیلئے گھٹنوں کے بل بیٹھا ہی تھا کہا کہ انگوٹھی ہاتھ سے گرگئی ۔تفصیلاتکے مطابق عمر رسیدہ شخص اپنی محبوبہ سے اظہار محبت کے لئے اسے نہر کے پل پر لے گیا ،جیسے ہی وہ اپنے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر اپنی محبت کا اظہا ر کرنے لگا اس کے ہاتھ میں پکڑی ہیرے کی انگوٹھی اس کے ہاتھ سے گر گئی ۔ انگوٹھی ہاتھ سے گرنے کے بعد سیدھی نہر میں جا گری جس کے بعد انگوٹھی کو ڈھونڈنے کیلئے غوطہ خوروں کی مدد لی گئی مگر بے سودثابت ہوئی۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: