سنی لیون کی فلم ”تیرا انتظار“ کی پہلی جھلک سامنے آگئی

14 Sep, 2017 نیو
ممبئی:بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون کی نئی فلم ”تیرا انتظار“ کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ بھارتی ذرائع کے مطابق پوسٹ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے شیئر کیا۔ یہ فلم سنی لیون اور ارباز خان کی رومینٹک اور تھرل سے بھرپور فلم ہے۔ فلم کے ہدایتکار راجیو والیا ہیں۔ فلم 24 نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ Search for love begins, #TeraIntezaarPoster is Out Now! Watch me & @arbaazSkhan in @WaliaRajeev’s supernatural thriller on 24th November! pic.twitter.com/zZ2cjt1TAx — Sunny Leone (@SunnyLeone) September 12, 2017
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: