افتخار ٹھاکر کی حج سے آج وطن واپسی

14 Sep, 2017 نوائے وقت
لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ افتخار ٹھاکر آج وطن واپس پہنچیں گے۔ وہ تین ہفتے قبل حج کی سعادت حاصل کرنے کےلئے سعودی عرب گئے تھے۔ بتایا گیا ہے کہ انہوں نے حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعدزیارات کرلی ہیںاورآج وطن واپس پہنچ جائیں گے اور دو روز بعداپنی شوبزسرگرمیوں کاآغازکردیں گے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: