لاہور:این اے 120 میں ضمنی الیکشن کیلئے سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئیں

14 Sep, 2017 چینل24
لاہور(24 نیوز) لاہور کے حلقہ این اے 120 (na 120)کے ضمنی الیکشن کا کائونٹ ڈائون شروع ہو گیا ، سیاسی سرگرمیاں بھی تیز ، پیپلزپارٹی آج جلسہ کرے گی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 120 میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئیں ، ضمنی الیکشن کا کائونٹ ڈائون بھی شروع ہو گیا۔ضمنی انتخابات کے حوالے سے پیپلزپارٹٰی آج جلسہ کرے گی جبکہ تحریک انصاف بھی کپتان کی قیادت میں ریلی نکالے گی۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: